Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کاکہ پورہ میں سابق سر پنچ ہلاک،دن دھاڑے اغوا کیا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 پلوامہ//کاکہ پورہ میں نیشنل کانفرنس کے ایک سابق سر پنچ کو دن دھاڑے اغوا کرنے کے بعد اسے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔اسکی گولیوں سے چھلنی لاش چیوہ کلاں نیوہ کے نزدیک پائی گئی۔پولیس کے مطابق نامعلوم بندوق بردارسوموار کی صبح کاکہ پورہ  میں سابق سرپنچ فیاض احمد ڈار ولد عبدل خالق ڈار کے گھر میں گھس گئے اور انہوں نے فیاض کواپنے ساتھ لیا۔ اس کے کچھ گھنٹوں بعد چیوہ کلاں میں اس کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا۔مقامی لوگوں نے گولیوں کی آواز سن کر جائے وقوع کا رخ کیا تو یہاں انہوں نے اس کی گولیوں سے چھلنی لاش پائی۔  فیاض کے جسم سے ایک رسی بھی بندھی تھی۔ لوگوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیکر قانونی کارروائی پوری کردی اور لاش لواحقین کے حوالے کردی۔37سالہ فیاض احمد ڈار کاکہ پورہ کے سابق سرپنچ رہے تھے اور وہ نیشنل کانفرنس سے وابستہ تھے۔ فیاض کے گھر میں اس کے دو معصوم بچے، اہلیہ، اورعمر رسیدہ ماں ہے۔کشمیر عظمی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ایس پی پلوامہ رئیس بٹ نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے فیاض کے گھر میں گھس کر اسے اغوا کیا  اوربعد میں اسے چیوہ کلاں میں ہلاک کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے کاروائی شروع کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?