Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

چودہ سالہ لڑکا برطانو نیہ میں لیکچرر مقرر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن //برطانیہ میں خدا داد صلاحیتوں کے حامل ایک کم سن ایرانی نڑاد لڑکے نے خود سے بڑی عمر کے افراد کو ایک جامعہ میں ریاضی کے استاد کی اسامی کے لیے امتحان میں پچھاڑ دیا ہے اور وہ صرف چودہ سال کی عمر میں لیسٹر یونیورسٹی میں لیکچرر مقرر ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔لیسٹر یونیورسٹی نے چودہ سالہ یاشا ایسلے کو ریاضی کے مضمون کی تدریس کے لیے بیسیوں دوسرے امیدواروں پر ترجیح دی ہے۔اس نے صرف تیرہ سال کی عمر میں خود سیبڑی عمر کے افراد کے ساتھ لیکچرر شپ کے لیے یونیورسٹی کے بورڈ کے روبرو انٹرویو دیا تھا اور اس نے اپنے جوابات کے ذریعے بورڈ کے ارکان کو ایسا مطمئن کیا کہ وہ اس کو لیکچرر مقرر کرنے پر مجبور ہوگئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس اسامی کے لیے ننھے یاشا کا اعلیٰ تعلیم یافتہ دوسرے بہت سے امیدواروں میں مقابلہ تھا۔لیسٹر کی شہری کونسل نے اس لڑکے کو کم عمری میں لیکچرر مقرر کرنے کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا تھا۔وہ اس جامعہ میں زیر تعلیم بھی ہوگا اور وہ خود سے بڑی عمر کے بالغ طالب علموں کو ریاضی کے دقیق اور مشکل مسائل کے حل میں مدد بھی دے گا اور جماعت میں لیکچرز کے بعد انھیں ریاضی سمجھائے گا۔یادرہے کہ وہ دنیا میں پہلا بچہ تھا جس نے صرف آٹھ سال کی عمر میں اے لیول کے امتحان میں ریاضی میں پورے 100 نمبر لے کر اے گریڈ حاصل کیا تھا۔اس کا یہ منفرد اعزاز اب تک برقرار ہے۔ریاضی میں وہ خدا داد صلاحیت کا ملک ہے اور اس کو ’’ انسانی کیلکولیٹر‘‘ کے عرفی نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔
 
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کانگریس نے جے شنکر کا دفاع کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کودیا سخت جواب
تازہ ترین
ہم آج بھی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: سریندر چودھری
تازہ ترین
کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
تازہ ترین
دہشت گردی اور ماؤ نواز تشدد کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?