Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نیشنل کانفرنس تمام مصائب کی جڑ :خورشید عالم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس کو تمام مصائب کی جڑ قرار دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر اور ایم ایل سی خورشید عالم نے کہا ہے کہ اس جماعت کی غلط پالیسیوں اور بد انتظامی کی وجہ سے کشمیر کے لوگوں کو ہمیشہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔سرینگر بڈگام پارلیمانی حلقہ سے پارٹی امیدوار نذیر احمد خان کے حق میں اسمبلی حلقہ خانیار میں ورکروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خورشید عالم نے کہا کہ اگر نیشنل کانفرنس کی قیادت نے صحیح پالیسیاں اپنائی ہوتیں تو اس وقت ریاست غیر یقینیت اور مایوسی کے دلدل نہیں ہوتی۔نیشنل کانفرنس کانگریس اتحاد کا ذکر کرتے ہوئے خورشید عالم نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جب بھی ان دو جماعتوں نے ہاتھ ملایا  تو اُن کا یہ اتحاد اپنے ساتھ کوئی نئی پریشانی ساتھ لایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس نیشنل کانفرنس کے تمام گناہوں میں برابر کی شریک رہی ہے۔انہوںنے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو لوگوں نے پچھلے انتخابات میں مسترد کیا اور اب اپنی ڈوبتی کشتی کوبچانے کے لئے کانگریس کا سہارا لے رہی ہے ۔اس دوران پارٹی لیڈر اور ممبر اسمبلی انجم فاضلی نے نٹی پورہ کے کئی علاقوں کا دورہ کر کے خواتین کی متعدد میٹنگوں سے خطاب کیا۔انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ پی ڈی پی امیدوار کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?