Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وزیر اعظم بتائے کہ1914کے پیکیج کا کیا ہوا؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
پلوامہ+اننت ناگ//کانگریس این سی اتحاد نے پی ڈی پی کو فرقہ پرستوں کی اتحادی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مخلوط سرکار جموں وکشمیر کے تشخص ، خصوصی پوزیشن اورشناخت کیلئے خطرہ ہے ۔اپوزیشن لیڈران غلام نبی آزاد  اورعمر عبداللہ نے یک زبان ہو کر کہا کہ پارلیمانی ضمنی انتخابات فرقہ پرستوں کو شکست سے دو چار کرنے کیلئے بہترین موقع ہے۔پلوامہ اور کھنہ بل میں انتخابی میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ ضمنی انتخابات فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے کا بہترین موقع ہے کیونکہ فرقہ پرست طاقتیںنہ صرف ملکی اتحاد اور سیکولر تانے بانے بلکہ ریاست جموںوکشمیر کی ہم آہنگی ، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کیلئے سنگین خطرہ ہیں ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کانگریس این سی کے مشترکہ امیدواروں کو اکثریت کے ساتھ کامیاب بنائیں اور فرقہ پرست طاقتوں کو شکست سے دوچار کریں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مخلوط حکومت ریاستی عوام کی امیدوں پر پورا کھرا نہیں اتری جس کے نتیجے میں لوگوں میں ایک خلیج پائی جارہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکز میں بی جے پی کی سرکار اور ریاست نے پی ڈی پی بھاجپا کی سرکار ہر سطح پر ناکام ہوئی اور دونوں سرکاریں عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہیں ۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سرکاروں نے عوامی مشکلات کا ازالہ کرنے کے بجائے عوام کش پالیسیاں اختیار کیں ۔ اس موقعے پرعمر عبداللہ نے ووٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات نے سیکولرازم کو مضبوط بنانے کا ایک موقع فراہم کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اور بھاجپا نے اقتدار میں آنے کیلئے فرقہ پرست طاقتوں کو مضبوط کیا ۔ عمر عبداللہ نے کئی عوامی مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں جب تباہ کن سیلاب نے پوری ریاست کو اپنی لپیٹ میں لیا تو مرکز نے ریاستی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پیکیج کا اعلان کیا ۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ 2014 میں مرکز نے کوئی مدد نہیں کی اور اب 2017 میں مدد کی یقین دہانی کر رہی ہے لیکن میں مودی سرکار سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 2014 کے پیکیج کا کیا ہوا ؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی پی کے حق میں ووٹ ڈالنا فرقہ پرست جماعت کے ہاتھ مضبوط کرنے کے برابر ہے  ۔ عمر عبداللہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں رہنے کیلئے پی ڈی پی عوام کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے ۔ اس موقعے پرغلام احمد میر نے کہا کہ پی ڈی پی ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے اور یہ جماعت کشمیر میں غیر یقینی صورتحال اور جان و مال کے نقصان کیلئے ذمہ دار ہے ۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت پی ڈی پی جنوبی اور وسطی کشمیر میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہی ہے تاکہ وہ سیاسی فائدہ حاصل کر سکے تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ عوام پی ڈی پی کی پالیسیوں اور خفیہ ایجنڈے سے بخوبی واقف ہے اور وہ ان دونوں نشستوں پر ہونے والے ضمنی چنائو میں پی ڈی پی کو شکست سے دوچار کرے گی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے
برصغیر
احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش
برصغیر
بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع
برصغیر
ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?