Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔9اپریل کو گولیوں سے31نوجوانوں کے اعضاء چھلنی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرینگر پارلیمانی نشست پر اتوار کو منعقد کئے گئے ضمنی انتخابات کے خلاف مظاہرین پراندھا دھند طریقے سے طاقت کے استعمال کے دوران31افراد جسم کے مختلف اعضاء پر گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے ہیں۔ 9اپریل کو بڈگام ، سرینگر اور گاندربل میں انتخابات کے انعقاد کے خلاف مظاہروں میں شامل نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کی وجہ سے  31گولیاںلگنے کی وجہ سے 44پیلٹ اور 7پتھر لگنے اور جبکہ 14افراد فورسز اہلکاروں کی جانب سے مارپیٹ  اور ٹیر گیس شل لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ شیر کشمیر انسٹیچوٹ آف میڈیکل سائنسز میںگولیوں سے زخمی ہوئے 4نوجوانوں کا اندراج کیا گیا ۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ مظفر احمد ساکن بارسو گاندربل ، میر مدثرساکن بانڈی پورہ، سونو ساکن بٹہ پورہ سرینگر ،نذیر احمد ساکن نشاط سرینگر گولیاں لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سونو ساکن حول اور مظفر احمد ساکن بار سو کی صورتحال میں کافی حد تک بہتری آئی ہے جبکہ سونو ساکن بٹہ پورہ کو مزید علاج و معالجے کیلئے سرینگر کے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔ سرینگر کے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال میں گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے 8افراد کا اندراج کیا گیا تاہم 5نوجوانوں کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد گھر روانہ کیا گیا جبکہ 3ابھی بھی زیر علاج ہیں جن میں 25سالہ شاہینہ دختر غلام احمد پرے ساکن وانی ہامہ، 19 فاروق احمد ولد گلزار احمد گوجہ پتھری، سونو ولد شکیل احمد بٹ ساکنہ بٹہ پورہ ہے۔ جے وی سی میں داخل کئے گئے 31زخمی نوجوانوں میں سے صرف ایک مظفر احمد ساکن ترہگام ٹانگ میں گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہواہے۔ جے وی سی سرینگر کے سی ایم او ڈاکٹر مدثر نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان کی حالت میں بہتری آئی ہے جبکہ باقی نوجوان معمولی طور پر زخمی ہوئے تھے جنہیں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد علاج و معالجے کیلئے گھر رونہ کردیا گیا ہے۔سرینگرکے صدر اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر احمد چودھری نے بتایا ’’ اسپتال میں داخل کئے گئے 45افراد میں 5نوجوان گولیاں لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے جن میں چار کو مرہم پٹی کے بعد گھر روانہ کیا گیا جبکہ ایک نوجوان ابھی زیر علاج ہے۔ اتوار کو انتخابات کے خلاف مظاہرہ کررہے نوجوانوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں زخمی ہوئے افراد کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے سی ایم او بڈگام ڈاکٹر عبدالمجید ڈار نے کہا ’’ اتوار کو 100سے زائد زخمیوں کا داخلہ ضلع اسپتال بڈگام میں کیا گیا جن میں 12نوجوانوں کو گولیاں لگی تھیں‘‘ ۔ڈاکٹر عبدالمجید ڈار بتایا کہ گولیوں سے زخمی ہونے والے افراد کی حالت مستحکم ہے اور ابھی وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔    
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?