Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پیلٹ کی مار 2بار جھیلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//سال 2016کے نامساعد حالات کے دوران بائیں آنکھ میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے 2ماہ صدر اسپتال میںزیر علاج رہنے او ر تین جراحیوں کے عمل سے گزارنے والا  22سالہ نوجوان گلزار احمد میر ولد علی محمد میر ساکن گٹلی باغ گاندربل ایک مرتبہ پھر سے پیلٹ کا شکار ہوکر صدر اسپتال پہنچ چکا ہے۔ گلزار احمد میر نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ اتوار کو گٹلی باغ میں 500 ووٹروں میں صرف 2لوگوں نے ووٹ کا استعمال کیا اور نوجوانوں کی ایک ٹولی نے پولنگ بوتھ پر قبضہ کرکے عملے کو پولنگ بند کرنے کی ہدایت دی۔گلزار احمد نے بتایا کہ علاقے میں نعرہ بازی اور پولنگ عملے کی طرف سے پولنگ بند کرانے کی یقین دہانی کے بعد نوجوانوں نے پولنگ عملے کو پولنگ بوتھ میں بیٹھنے کے لئے کہا لیکن پولنگ عملے نے احتجاجی مظاہرین کو دھوکہ دیکر فورسز کو  اطلاع فراہم کی حالانکہ کسی بھی پولنگ عملے کیساتھ وابستہ ملازم کیساتھ کچھ نہیں کیا گیا تھا۔گلزار نے بتایا کہ فورسز کے آتے ہی نوجوانوں نے سخت نعرہ بازی کی اور نعرہ بازی سنتے ہی میں  بھی گھر سے باہر آیا تو فورسز اہلکاروں نے سیدھے چھروں کا پورا شل میری طرف چلایا ۔ گلزار احمد نے بتایا کہ میں نے چھروں سے بچنے کی بے حد کوشش کی تاہم چھروں سے بچ نہیں سکا اور کئی پیلٹ میرے جسم کے بائیں طرف جالگے۔ 22سالہ گلزا ر احمد کو 12جولائی 2016کو  پیلٹ لگنے کی وجہ سے صدراسپتال کے وارڈ نمبر8میں داخل کیا گیا تھاجہاں شعبہ چشم کے ماہر ڈاکٹروں نے گلزار کی بائیں آنکھ کو بچانے کیلئے3جراحیاں انجام دیں ۔ گلزار نے بتایا کہ تین جراحیوں کے بعد بھی آنکھوں میں کچھ فرق نہیں پڑا ہے اور آنکھوں کے شعبہ میں ابھی زیر علاج ہی تھا کہ پیلٹ نے دوبارہ مجھے صدر اسپتال پہنچا دیا ہے۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?