Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پولنگ والے علاقوں میں بائیکاٹ اور ہڑتال کی کال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// کشمیری علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے مشترکہ بیان میں وسطی ضلع بڈگام کے ان تمام مقامات پر الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے، جن میں 38پولنگ مزاکز پر 13اپریل جمعرات کو دوبارہ پولنگ کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقہ جات کو اضافی فورسز تعینات کرکے اگرچہ عملاً فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا گیا ہے، البتہ عوام سب سے بڑی طاقت ہے اور وہ 9اپریل کی طرح پوری ہمت اور حوصلے کے علاوہ بھرپور مزاحمت کا مظاہرہ کریں گے۔  بیان میں تینوں قائدین نے کہا کہ 14اپریل کو بڈگام میں جو جلسہ بلایا گیا ہے، وہ 9اپریل کے شہداء کی یاد میں بلایا گیا تعزیتی جلسہ ہے اور اس میں حصولِ حقِ خودارادیت تک جدوجہد جاری رکھنے کا تجدید عہد کیا جائے گا۔ گیلانی ، میرواعظ عمر اور یاسین ملک نے امید ظاہر کی کہ عالمی برادری بھی اس صورتحال کا نوٹس لئے بغیر نہیں رہ سکتی ہے اور یہ بھارتی عوام کو بھی کشمیریوں کے اندرون سے واقف کرانے میں مددگار ثابت ہوگی۔قائدین نے ٹہاب پلوامہ میں ٹائیرگیس شل لگنے سے ایک خاتون کی ہلاکت پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کے لیے حکومتی فورسز کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس پُرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے تحاشا استعمال کرکے قیمتی انسانی زندگیاں لے رہی ہیں، البتہ مرتکبین سے کوئی باز بُرس کی جاتی ہے اور نہ کسی ذمہ دار اہلکار کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔قائدین نے جان بحق خاتون کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?