Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی سی سی کاچمپیئنز ٹرافی کیلئے8سفیروں کے ناموں کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 دبئی //انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والی چمپیئنز ٹرافی کے لیے 8 سفیروں کے ناموں کا اعلان کردیا جنھوں نے مجموعی طورپر 1774 ایک روزہ میچوں میں 48 سنچریوں کی مدد سے 51 ہزار 906 رنز بنائے اور838 وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مستقبل کی نسل کو کھیل سے متاثر کرنے اور ٹورنامنٹ کی مقبولیت کو بڑھانے کے لیے رواں سال یکم جون سے 18 جون تک کھیلی جانے والی چمپیئنز ٹرافی کے 8 سفیروں کا اعلان کردیا گیا ہے،مپیئنز ٹرافی کے سفیروں میں پاکستان کے شاہد آفریدی، بنگلہ دیش کے حبیب البشر، انگلینڈ کے آئن بیل، نیوزی لینڈ کے شین بونڈ، آسٹریلیا کے مائیک ہسی، ہندوستان کے ہربھجن سنگھ، سری لنکا کے کمارسنگا کارا اور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ شامل ہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خوش ہوں کہ مجھے آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کیا گیا ہے اور جن کھلاڑیوں کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کھیلی تھی ان کھلاڑیوں کے بہترین گروپ میں شامل ہونا خوش قسمتی ہے،چمپیئنز ٹرافی ایک ایسا ٹورنامنٹ ہے جس کو پاکستان نے کبھی نہیں جیتا اور اب انڈیا، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ساتھ ایک مشکل گروپ میں ہے۔مایہ ناز آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا چاہیے اور ہر میچ میں لطف اندوز ہونے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ کامیابی کے لیے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا اور ان کھلاڑیوں کو بھی اپنے سابق کھلاڑیوں یا دیگر بہترین ٹیموں کی طرح ہی کام کرنا ہوگا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ‘چمیئنز ٹرافی کے آغاز میں 50 دن باقی ہیں اور ہم ان 8 بہترین کرکٹرز کو اپنے چمپیئن ایمبسیڈرز کے طور اعلان کرتے ہوئے خوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ پروگرام ان عظیم کھلاڑیوں کو نئے کرکٹ کیمداحوں کی نئی نسل اور کھلاڑیوں کو یکجا کرے گا کھلاڑیوں ہماری کرکٹ کے ذریعے اچھے پراجیکٹ اور کھیل کا سدا بہار ورثہ چھوڑیں گے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا کہ ‘یہ کھلاڑی آئی سی سی کی ویب سائٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے مہارت اور اچھے مشوروں سے نوازیں گے اور مجھے یقین ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے 15 میچوں میں ہم سب ان کے تجزیوں کو پڑھ کر محظوظ ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?