Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر میں عوامی مزاحمت کو فروغ دینے کی پاکستانی حکمت عملی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی //کشمیرمیںعوامی مزاحمت کوپاکستان کی نئی حکمت عملی قراردیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے کشمیری نوجوانوں میں بنیادپرستی کے رُجحان کوفروغ دیاجاتاہے۔سالانہ رپورٹ برائے 2016-17 میں دراندازی کوجنگجوئیانہ سرگرمیاں جاری رہنے کی بڑی وجہ بتاتے ہوئے کہاگیاہے کہ سال2016کے دوران جنگجوئیانہ حملوں اورسیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت میں لگ بھگ 55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے بنیادپرستی کے رُجحان کوکشمیری نوجوانوں کے جنگجوگروپوں میں شامل ہونے کی ایک بنیادی وجہ سے تعبیرکیا ہے۔رپورٹ میں جموں وکشمیرکی صورتحال کاخاص طورپرتجزیہ کرتے ہوئے اسبات کااعتراف کیاگیاہے کہ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران کشمیروادی میں احتجاجی مظاہروں ،عوامی مزاحمت ،نوجوانوں کے جنگجوگروپوں میں شامل ہونے ،دراندازی کی کوششوں اورجنگجوئیانہ سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی۔رپورٹ میںکہاگیاہے کہ پاکستان نے اپنی کشمیرپالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے یہاں احتجاجی مظاہروں اورعوامی مزاحمت کی نئی حکمت عملی اپنارکھی ہے ،اوراس نئی حکمت عملی کے تحت سوشل میڈیااورعلیحدگی پسندوں کے ذریعے نوجوانوں کوبنیادپرستی کی ترغیب دی جارہی ہے ۔ ۔مرکزی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ کشمیری نوجوانوں کوبنیادپرستی کی جانب راغب کرنے کیلئے پاکستان سرحدپارقائم سماجی ویب سائٹ گروپوں بشمول واٹس اَپ ،فیس بُک ،ٹویٹر،انسٹراگرام کااستعمال کررہاہے ۔رپورٹ کے مطابق 1990کے بعدپاکستان کی پالیسی رہی کہ کشمیرمیں ملی ٹنسی کوپروان چڑھاکربدامنی کوجاری رکھاجائے تاہم اب ہمسایہ ملک نے ایک نئی پالیسی کے تحت کشمیروادی میں بالخصوص عوامی مزاحمت یااحتجاجی مظاہروں پراپنی توجہ مرکوزکررکھی ہے ،اوراس مقصدکیلئے انٹرنیٹ کے ذریعے چلنے والے سوشل میڈیاگروپوں کااستعمال کیاجاتاہے ۔  رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سال2016کے دوران جنگجوئیانہ تشدداورسیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں کافی اضافہ پایاگیا۔ 2016میں جنگجوئیانہ حملوں اورسیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت میں54.81فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاجسکے تحت گزشتہ برس ملی ٹنسی تشددکے 322واقعات پیش آئے اوراس دوران 247افرادہلاک ہوئے ،جن میں 150جنگجو،82سیکورٹی اہلکاراور15عام شہری بھی شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطابق 2016کے مقابلے میں سال2015کے دوران جنگجوئیانہ تشددسے جڑے 208واقعات رونماہوئے تھے ،اوراس دوران108جنگجو،39سیکورٹی اہلکاراور17عام شہری مارے گئے تھے ۔رپورٹ کے مطابق2016کے دوران  دراندازی کی364ایسی کوششوں کے دوران112جنگجوجموں وکشمیرمیں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے جبکہ اسکے برعکس سال2015کے دوران دراندازی کی 121کوششوں کے دوران صرف33جنگجولائن آف کنٹرول عبورکرکے اسپارپہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?