Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر میںکتوں پر قابو پانے کیلئے مؤثر حکمت عملی زیر غور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//مکانات و شہری ترقی ، سماجی بہبود اورطبی تعلیم کی وزیر مملکت آسیہ نقاش نے کل سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کام کا ج کا جائز ہ لیا اور سرینگر شہر کیلئے ایک بہتر ڈرنیج نظام کے قیام پر زور دیا۔وزیر نے اس کا اِظہار کل کارپوریشن کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائز ہ لینے کیلئے طلب کی گئی میٹنگ میں کیا۔ اُنہوں نے کارپوریشن کی جانب سے صحت و صفائی کے کاموں میں بہتر ی لانے ،ٹھوس کوڑا کرکٹ کو منصوبہ بند طریقے پر ٹھکانے لگانے ، عمارات کی تعمیر کے لئے اجازت ناموں کو اجرأ کرنے اور دیگر متعلقہ معاملات میٹنگ میں زیر بحث لائے گئے۔وزیر کو بتایا گیا کہ سرینگر میونسپل کارپوریشن نے شہر کے حدود میںکتوں کی وبا پر قابو پانے کے لئے مؤثر حکمت عملی اپنا رہی ہے جس سے کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔اس موقعہ پر آسیہ نقاش نے افسران کو تمام جاری پروجیکٹوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کیلئے کہا۔ اُنہوں نے افسران کو شہر میں صفائی ستھرائی کے اقدامات میں سرعت لانے اورشہر کے ماحول کو صاف و پاک رکھیں۔کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے سے پہلے اس سے علاحدہ کرنے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے انہوںنے افسران کو شہر کے مختلف مقامات پر کوڈادان نصب کرنے کے لئے کہا ۔اُنہوںنے افسران کو عمارات کی تعمیر کے لئے اجازت ناموں کی اجرکرنے کا عمل سنگل ونڈیو نظام کے تحت منظم کرنے پر زور دیا تاہم اُنہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لانی جانی چاہئے۔بعد میں وزیر نے بٹہ پورہ جاکر پولیس کانسٹیبل اشفاق احمد حجام کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ، جو  کولگا م میںجنگجو حملے میں مارا گیا۔سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیر نے انہیں حکومت کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ۔وزیر نے سرینگر پولیس ہسپتال کا دورہ کر کے وہاں مریضوں کو دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے ایمرجنسی ، او پی ڈی ،سرجیکل یونٹ اور دیگر شعبوں کا معائینہ کیااور مریضوں اور تیمارداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کر کے انہیں طبی ادارے میں  دستیاب سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?