Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرکار سرینگر کی تیز تر ترقی کیلئے کوشاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //وزیر برائے تعلیم سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت شہر سرینگر کی تیزترترقی کیلئے کوشاں ہے اور سرکار  سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر ہر ایک حلقہ انتخاب کی یکساں ترقی کو یقینی بنائے گی ۔سرینگر کو بین الاقوامی معیار کے شہر کے طور پر ترقی دینے کے سلسلے میں وزیر برائے تعلیم سید محمد الطاف بخار ی نے سنیچر کو سرینگر کے مختلف حلقہ انتخاب میںترقیاتی کاموں کاجائزہ لینے کیلئے منعقد ہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔میٹنگ میں رُکن اسمبلی حبہ کدل شمیم فردوس، رُکن اسمبلی خانیار علی محمد ساگر، رُکن اسمبلی عید گاہ مبارک گل ، رُکن اسمبلی سونہ وار محمد اشرف میر، رُکن اسمبلی بٹہ مالو نور محمد شیخ، رُکن اسمبلی جڈی بل عابد انصاری، رُکن کونسل خورشید عالم ، صوبائی کمشنر کشمیر ، ڈپٹی کمشنر سرینگر، آئی جی پی کشمیر،کمشنر ایس ایم سی ،بجلی ،آبپاشی و فلڈ کنٹرول ، صحت عامہ ، تعمیرات عامہ اور میکنیکل انجینئرنگ کے اعلیٰ افسران ، ناظم سیاحت کشمیر، ناظم سماجی بہبود کشمیر، ناظم تعلیم کشمیر، ناظم صحت کشمیر اور دیگر متعلقہ افسران موجو دتھے۔دوران میٹنگ ڈپٹی کمشنر سرینگر نے وزیر کو گزشتہ مالی سال کے دوران مکمل کئے گئے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے بارے میں تفصیل دی۔ انہیں سال 2017-18ء کے دوران اے ایم آر یو ٹی اور دوسری سکیموں کے تحت ہاتھ میں لئے جانے والے ترقیاتی کام بشمول سڑکوں کی توسیع ، زمین کا حصول ، سڑکوں پر میکڈم بچھانے ، پلوں کی تعمیر وغیرہ کاموں کے بارے میں تفصیل دی گئی۔دوران میٹنگ بتایاگیا کہ سال 2016-17کے دوران 12.68کروڑ روپے کی لاگت سے 9کمیونٹی ہالوں کیلئے عمارات کی تعمیر مکمل کی گئی جبکہ گرلز ہائیر سکینڈری سکول صورہ ، کوٹھی باغ ، نوہٹہ اور خانیار میں چار مصنوعی باسکٹ بال کوٹ تعمیر کئے گئے جبکہ سرینگر میں سمارٹ کلاسوں کے قیام پر  38.80لاکھ روپے صرف کئے گئے ۔سرینگر کے مختلف حلقہ ہائے انتخاب کے ارکان اسمبلی نے وزیر کو اُن کے علاقوں میں عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر نے انہیں بغور سنا اور عوامی نمائندوں کو یقین دلایا کہ ان کے حلقہ انتخاب میں لوگوں کو درپیش مسائل کا ازالہ کیا جائے گااور انہیں یقین دلایا کہ سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر ہر حلقہ انتخاب کی یکساں ترقی یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سرینگر کی تیز تر ترقی کے لئے کوشاں ہے ۔جموں وکشمیر میں تعلیمی صورتحال میں بہتری لانے کے لئے بخاری نے کہا کہ اس سلسلے میں ہر حلقہ انتخاب میں عنقریب تعلیمی زون قائم کئے جائیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?