Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سرینگر کو مستقل دارالحکومت بنایا جائے :انجینئررشید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے بی جے پی کی طرف سے دربار مو کی روایت ختم کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ چکا ہے کہ سرینگر کی حیثیت کو ریاست کے مستقل دارالحکومت کے طور بحال کیا جائے ۔ سرینگر میں مختلف طبقہ فکر کے لوگو ں سے تبادلہ خیال کے دوران انجینئر رشید نے کہا ’’سال میں دو بار دربار مو کے نام پر نہ صرف خطیر رقم خرچ ہوتی ہے بلکہ اس عامرانہ روایت کا ریاست کے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ۔ نہ صرف بیوروکریٹوں اور سیاستدانوں کو دربار مو کے بہانے عیاشی اور سیر و سیاحت کرنے کا موقعہ ملتا ہے بلکہ اس بیہودہ عمل سے سرکاری کام کاج بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس اہم معاملے کو سیاست سے بالا تر رکھ کر انتظامی مسئلے تک محدود رکھا جائے اور کوئی فیصلہ لینے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں اور دیگر تنظیموں اور اداروں سے پوری ریاست میں پُر خلوص اور با معنیٰ مشاورت کی جائیـ‘‘۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا تاج ہے کہا ہے کہ ایسا کہہ کر اُن کا دوہرا چہرہ خود ہی بے نقاب ہوا ہے ۔ انجینئر رشید نے کہا ’’اگر جموں و کشمیر ہندوستان کا تاج ہے تو پھر محبوبہ مفتی رات دن حریت اور پاکستان سے مذاکرات کے نام پر مرثیہ خوانی کیوں کر رہی ہیں۔ اُن سے پوچھا جا سکتا ہے کہ اگر جموں و کشمیر ہندوستان کا تاج ہے تو پھر مذاکرات کس سے اور کیوں کئے جائیں اور نیز اِن مذاکرات کے دوران نئی دلی کشمیریوں کو کیا دے سکتی ہے اور خود کشمیریوں کی قیادت نئی دلی کو کونسی رعایت دے سکتی ہے ۔جموں و کشمیر ہندوستان کا تاج ہوتا تو شائد نئی دلی اپنے سر کو دن میں سو بار زوردار جھٹکے دیکر تاج کو پائوں تلے نہیں رونددیتی ۔ صاف ظاہر ہے کہ محبوبہ مفتی BJPکے ساتھ اپنے رشتے کو قائم رکھنے اور عام لوگوں کی نظروں میں دھول جھانک کر در اصل اپنی لنگڑی کرسی بچانا چاہتی ہیں‘‘۔ انجینئر رشید نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے ہندوستان کی قومی سطح کی چند TVچینلوں کے متعلق اس بیان کہ ہ وزہرپھیلا کر غلط پروپگنڈہ کر کے حالات کو مزید خراب کرتی ہیں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ’’جہاں تمام کشمیری قوم اس بات ہر متفق ہے کہ یہ ینلیں ہر بار کشمیریوں کی دل آزاری کرتی ہیں وہاں اگر واقعی محبوبہ مفتی کی نظروں میں بھی ہندوستان کی کچھ چینلیں جلتی پر تیل ڈالنے کا کام کر رہی ہیں تو وہ ان چینلوں کی نشریات کو ریاست میں روکنے کا حکم کیوں نہیں دیتی ہیں۔ جس طرح وزارت داخلہ کے جونئیر افسروں کے معمولی اشاروں پر صرف چند گھنٹوں کے اندر چونتیس چینلوں کو جرم بے گناہی کی پاداش میں اسلامی تعلیمات نشر کرنے کی سزا دی گئی کیا محبوبہ مفتی چلانے اور شکوے کرنے کے بجائے ہندوستان کی چند منافرت پھیلانے والی چینلوں کو بند کرنے کی جرأت کر سکتی ہیں ‘‘۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

کشمیر

میڈیکل کالج اور ایم بی بی ایس نشستیں ۔10سال میں 400فیصد اضافہ، ڈاکٹراور مریض کے تناسب میں کوئی بہتری نہیں

July 12, 2025
کشمیر

فرضی دستاویزات پر ملازمتوں کا حصول جموں میں سب انسپکٹرسمیت 3کیخلاف کیس درج

July 12, 2025
کشمیر

رفیع آبادمیں جونیئر انجینئر معطل اے سی بی کارروائی میں پٹواری گرفتار

July 12, 2025
کشمیر

پرانے پروپیگنڈے کی بنیاد ختم تعلیم یافتہ نوجوان اوربااختیار خواتین کی سوچ میں تبدیلی: منوج سنہا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?