Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بیڑیاں پہنے طاہر میردانشوران ہند کیلئے جواب :انجینئررشید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 ہندوارہ// ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے نئی دلی پر الزام لگایا ہے کہ وہ لیفٹینیٹ عمر فیاض کی ہلاکت کو کشمیریوں کو بدنام کرنے اور کشمیر مسئلہ کے حل سے توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کر رہی ہے ۔ ہندوارہ میں مختلف عوامی وفود سے تبادلہ خیال کے دوران انجینئر رشید نے کہا کہ ٹی وی اسٹیڈیوز میں بیٹھے متعصب انکرس ، فرقہ پرست دانشور اور ریٹائرڈ آرمی جرنیلوں کے درمیان کشمیریوں کو گالیاں دینے اور کشمیر میں اسلامی شدت پسندی کا شوشہ کھڑا کرنے کے بارے میں دوڑ لگ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا ”یہ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ گائے کے نام پر مسلمانوں کے خون کو اپنے لئے حلال سمجھنے والے ہندو دانشور اور تجزیہ نگار مسلمانوں پر ہی مذہبی جنونیت کا شکار ہونے اور وہابی مسلک کے فروغ دینے کا الزام لگا رہے ہیں۔ وہ لوگ جن کا نہ تو اسلام سے کچھ لینا دینا ہے اور نہ ہی اسلام کے بارے میں کچھ جانتے ہیں کشمیریوں کو اسلامی شدت پسند ہونے کا نام دیکر نہ صرف توہین اسلام کے مرتکب ہو رہے ہیں بلکہ ایسا کرکے یہ تنگ نظر فرقہ پرست لوگ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کے مرتکب ہورہے ہیں ۔ دراصل ان لوگوں کو عمر فیاض یا اس کے اہل خانہ سے کوئی ہمدردی نہیں بلکہ صرف کشمیر کی مزاحمتی تحریک کا رُخ موڑنا ان لوگوں کا بنیادی مقصد ہے “۔ انجینئر رشید نے ہندوستانی انتہا پسندوں اور ٹی وی چینلوں سے کہا کہ اگر اُن میں ہمت ہے تو ہندستان کے لوگوں کو بتا دیں کہ کس طرح بانڈی پورہ کے طاہر احمد میر نامی نوجوان نے بیڑیاں پہنے ہوئے اعلیٰ سطحی امتحان میں شرکت کی ۔ انجینئر رشید نے کہا ”اگر صرف نا معلوم بندوق برداروں یا عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کسی کی ہلاکت سے ہندوستان اپنی چالوں میں کامیاب ہوتا تو پھر طاہر میر اس حقیقت کے باوجود کہ اُسکے والد مرحوم حبیب اللہ میر ایک جنگجو مخالف آپریشن میں 2000ءاپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے نہ صرف بانڈی پورہ بلکہ پورے کشمیر میں مزاحمتی تحریک کا نمایاں کردار نہیں بنتا اور اُس سے روز زنداں خانوں کی زینت نہیں بننا پڑتا۔ دراصل طاہر میر ، کانسٹیبل حبیب اللہ یا ایسے ہیں درجنوں اُن سپاہیوں کو جو کہ عسکری کاروائیوں کے دوران کسی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں کے اہل خانہ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ان دلدوز سانحات کے وقوع پزیر ہونے کی ذمہ داری نئی دلی کی ہٹ دھرمی اور کشمیریوں کے تئیں نفرت اور طاقت کا بے تحاشہ استعمال ہے “۔ انجینئر رشید نے الزام لگایا کہ جس طرح لیفٹننٹ عمر فیاض کے اہل خانہ کے غم میں مگر مچھ کے آنسو بہا کر مختلف TVچینلیں اور ریٹائرڈ آرمی جرنل کشمیریوں کے خلاف سازشوں میں مصرف ہیں اُن سے پوچھا جا سکتا ہے کہ اگر وہ وقعی ان غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی رکھتے ہیں تو پھر اب تک عمر فیاض کی طرح درجنوں کشمیری سپاہیوں کے اہل خانہ کو کیونکر اُن جائز مراعات سے محروم رکھا جا رہا ہے جن کے وہ مستحق ہیں ۔ اس قسم کی مثال دیتے ہوئے انجینئر رشید نے فوج کو یاد دلایا کہ لنگیٹ ماور میں آزاد احمد وار نامی سپاہی جو کہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہوا تھا کے اہل خانہ کو ابھی تک اُن جائز مراعات سے دور رکھا گیا ہے جن کا وہ قانونی طور سے مستحق تھے ۔ دراصل نئی دلی کیلئے کشمیریوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں اور وہ صرف ان ہلاکتوں کو اپنے حقیر مفادات کیلئے استعمال کر رہی ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

کشمیر

میڈیکل کالج اور ایم بی بی ایس نشستیں ۔10سال میں 400فیصد اضافہ، ڈاکٹراور مریض کے تناسب میں کوئی بہتری نہیں

July 12, 2025
کشمیر

فرضی دستاویزات پر ملازمتوں کا حصول جموں میں سب انسپکٹرسمیت 3کیخلاف کیس درج

July 12, 2025
کشمیر

رفیع آبادمیں جونیئر انجینئر معطل اے سی بی کارروائی میں پٹواری گرفتار

July 12, 2025
کشمیر

پرانے پروپیگنڈے کی بنیاد ختم تعلیم یافتہ نوجوان اوربااختیار خواتین کی سوچ میں تبدیلی: منوج سنہا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?