Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ستواری میں منعقدہ مودی میلہ اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2017 12:58 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//مرکز ی سرکار کے 3سال پورے  ہونے کے سلسلے میںستواری میں منعقدکیاگیاروزہ مودی میلہ اختتام پذیرہوگیاہے۔میلے کے  آخری دن لوگوں نے سرکار کی حصولیابیوں کے ساتھ ساتھ مرکزی اسکیموں کی جانکاری دی ۔بی۔جے۔پی۔کے ریاستی صدر ست شرما نے اس موقع ور کہاکہ ان اسکیموں کافائدہ لوگوں کومل رہاہے۔علاوہ ازیں مرکز ی سرکار کے 3سال پورے ہونے کے تناظرمیں مڑھ بلاک کے فلائیں منڈال میں ایک پروگرام کاانعقاد کیاگیا جس میںراجیہ سبھا ممبر شمشیر سنگھ منہاس ،ایم۔ایل۔اے۔سکھ نندن چودھری سمیت پارٹی کے دیگرلیڈران و کارکنا موجود تھے ۔وہیں بڑی برہمناں کے سرور علاقہ میں بھی بی۔جے۔پی۔کی طرف سے  پروگرام منعقدکیاگیاجس میں مرکزی کپڑا وزیر مملکت اجے ٹامٹا ،وزیر صنعت چندر پرکاش گنگا ۔ایم۔پی۔جگل کشور شرما سمیت بھاری تعداد میںپارٹی کارکنان موجود تھے ۔مرکز میں بی۔جے۔پی۔سرکار کے 3سال مکمل ہونے کے سلسلے میں سچیت گڑھ اسمبلی حلقے کے باسپور بنگلا میں ایک پروگرام کاانعقادکیاگیاجس میں مرکزی وزیرمملکت کپڑااجے ٹامٹااور پی ۔ایچ ۔ای کے وزیر شام لعل چودھری کی قیادت میں منعقدہ تقریب میںمرکزی سرکار کی گذشتہ 3سالو ںکی حصولیابیوں کوبیان کیاگیا۔اس موقعہ پر شام لعل چودھری نے سرکار کی حصولیابیاں پرتفصیلی روشنی ڈالی اورسرحدی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے  کہاکہ پاکستان کے ناپاک منصوبوں میں ناکام بنانے میں لوگوں کااہم رول ہے اورلوگوں کے مسائل کاازالہ ہماراحکومت کافرض ہے۔اس دوران اترا کھنڈ کے وزیر اعلیٰ تری ویندر سنگھ راوت نے کسانوں کے احتجاج میں کانگریس پارٹی کاہاتھ ہونے کاالزام لگایا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کسانوں کی بھلائی اور پیداوار میں اضافے کیلئے کئی اسکیمو ں کے تحت کم شرح سودپر قرضے دیئے جائیں گے ۔وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ غریب عوام کی بھلائی کیلئے سرکار نے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

جموں

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم

July 10, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?