Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

لار میںسیمنٹ فیکٹری دوبارہ شروع کرنے کیخلاف مظاہرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//ژانتھن گلاب پورہ لار گاندربل میں برسوں سے بند پڑی سیمنٹ فیکٹری کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں جب بجلی کے کھمبوں پر تاریں ڈالنی شروع کرنی چاہی تو مظاہرین نے فیکٹری پر پتھراؤ شروع کردیا جس کے جواب میں پولیس کو لاٹھی چارج کرتے ہوئے ٹیئر گیس کے گولے داغے۔ ژانتھن  گلاب پورہ لار میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب برسوں سے بند پڑی  سیمنٹ فیکٹری کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں فیکٹری کے ملازمین نے بجلی کے کھمبے کھڑے کرکے ان پر ترسیلی لائینوں کو ڈالنے کا عمل شروع کردیا جس کے خلاف سینکڑوں افراد نے سیمنٹ فیکٹری پر پتھراؤ بازی شروع کردی جواباً پولیس نے موقع پر پہنچ کر پتھراؤ کررہے افراد کو سمجھانے کی کوشش کی جس کے جواب میں مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ بازی شروع کردی مجبوراً پولیس کو لاٹھی چارج کرتے ہوئے ٹیئر گیس کے گولے بھی داغے جس سے ایس ایچ او لار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلدار لار نے موقع پر پہنچ کر سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کے کھمبے وغیرہ کھڑے نہ کئے جائے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی جس کے بعد حالات معمول پر آگئے  ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ستواری میں50ہزا لیٹریومیہ صلاحیت والے مِلک پلانٹ کااِفتتاح جموں و کشمیر میں ٹراوٹ پیداوار قومی سطح پر 90فیصد

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

رانا اور ڈارکاآبپاشی منظرنامے کا جائزہ سپراِنٹنڈنگ اِنجینئروں کو مکمل رِپورٹ پیش کرنے کا حکم

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مائننگ ریونیو 150کروڑ سے متجاوز ۔36 بڑے اور 233چھوٹے معدنیات کے لیز جاری

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جعلی آئی ٹی سی چوری کے خلاف آپریشن شمالی کشمیر میں ریاستی ٹیکس محکمہ کے چھاپے

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?