Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اوڑی اور رفیع آباد میں حادثات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بارہمولہ//ضلع بارہمولہ کے اوڑی اور فیع آبادمیں بجلی کرنٹ لگنے سے دو افراد ازجان ہوئے جبکہ ایک شہری شدید زخمی ہواجس کی وجہ سے ان علاقوں میں صف ماتم بچھ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوڑی کے لمبر علاقے میں بدھ کے روز اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب وہاں ایک بجلی ٹرنسفامر کو ٹھیک کرنے کے دوران محکمہ بجلی کا ایک عارضی ملازم فرید احمد خان ساکنہ بمیار بونیارکرنٹ لگنے سے ازجان ہوا ۔مقامی  لوگوںکے مطابق مذکورہ ملازم کرنٹ لگنے کے بعد کئی گھنٹوں تک ٹرنسفارمر کی تاروں میں پھنس گیا اور جان بچانے کیلئے کئی گھنٹوں تک تڑپتا رہا ۔ستم ظریفی کا عالم یہ تھا کہ نہ ہی سٹیشن پر موجود محکمہ بجلی کے ملازمین نے پاور سپلائی کو بند کردیا نہ ہی اُس کی جان بچانے کو کوئی آیا اُس کے بعد مقامی لوگوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے ٹرانسفامر کی تاریں کاٹ دی اور پولیس کو خبر دی جس کے بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے غریب ملازم کی لاش کو ٹرانسفارم سے اُتارا اور قانونی لوزمات کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا ۔اس دوران مقامی لوگوں نے سرینگر ۔مظفر آبا شاہراہ پر محکمہ بجلی کے آفسران کے خلاف سخت احتجاج بھی کیا۔ حیرت کی بات یہ کہ محکمہ کے آفسران کو شام دیر گئے تک کوئی اطلاع نہیں تھی۔دراثنا رفیع آباد کے دازنا علاقے میں بھی بدھ کے روز اُس وقت کہرام مچ گیا جب وہاں کواں کھود نے کے دوران دو افراد جن میں خورشید احمد نجارولد عبدالغفار اور آصف احمد گنائی ولد غلام محمد ساکنان دازنا جو کہ کویں میں ایک اسٹیل پائپ ڈال رہے تھے اس دوران ایک پیپ ایک بجلی لائن کے ساتھ چھو گئی جس کی وجہ سے دونوں کو کرنٹ لگی اور خورشید احمدنجارموقع پر ہی ازجان ہوا ۔جبکہ آصف کو ضلع سپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں اُس کا علاج و معالجہ جاری تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?