منجاکوٹ //منجاکوٹ میں ایک ماروتی کار اور میجک آٹو کے درمیان ٹکرائو ہوگیا جس کی وجہ سے ایک شخص زخمی ہواہے ۔ یہ حادثہ دیری ریلیوٹ میں اس وقت پیش آیاجب ماروتی کار 800کا میجک آٹو کا ٹکرائو ہوگیا جس کی وجہ سے محمد امتیاز ساکن درابہ نامی شخص زخمی ہوگیا ۔اس سلسلے میں پولیس نے 279/337آر پی سی کا کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔