مینڈھر//مینڈھر کے لو ہر دھا رگلو ن علا قہ میں ایک شخص نے کو ٹا ں مو ڑ سے زند ہ پیر لنک سڑ ک پر کھدائی کر کے گا ڑیو ں کی آمد روفت کو بند کر دیا ہے ۔ علا قہ کے لو گو ں نے محکمہ تعمیرات عامہ کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ محکمہ نے اس شخص کے خلاف کوئی کا رروائی نہیں کی ۔ انہو ں نے کہا کہ انہوں نے محکمہ کے اعلیٰ افسر ان سے یہ شکا یت کی ہے کہ ایک مقامی شخص نے کو ٹا ں سڑ ک کے کنا رہ جے سی بی مشین لگا کرسڑ ک کی کٹا ئی کر دی ہے جس کی وجہ سے گا ڑیو ں کی آمد رفت بند ہو گئی ہے اور علا قہ کے لو گو ں کو کئی کلو میٹر دور تک پیدل سفر طے کر نا پڑ تا ہے تاہم ابھی تک کوئی بھی کارروائی نہیں کی گئی ۔ انہو ں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متعلقہ شخص کے خلاف فو ری طور پر کار روائی کر کے مقدمہ درج کیا جائے اور سڑ ک کو گا ڑیو ں کی آمد ورفت کے قابل بنایا جا ئے نہیںتو لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائیںگے۔