Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اَنڈر 19 اڑان فٹبال ٹورنامنٹ 2017کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ذہنی وجسمانی تندرستی کیلئے نوجوان کھیل کودسرگرمیوں میں حصہ لیں:لال سنگھ
کٹھوعہ/فٹ بال کھیل کو فروغ دینے اور خطے کے کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے ششتر سیما بل جموں نے سماجک چیتنا ابھیان پروگرام کے تحت انڈر 19اڑان فٹ بال ٹورنامنٹ 2017ء کا انعقادکیا ہے جو 6نومبر سے 26نومبر تک جاری رہے گا۔ اس ضمن میں آج ڈی پی ایس راجباغ کٹھوعہ میں افتتاحی پروگرام منعقد ہوا جس میں وزیر جنگلات و ماحولیات چودھری لال سنگھ مہمان خصوصی تھے جبکہ شہید سنجیت کمار ( جنہیں صدر ہند سے پولیس میڈل ملا تھا ) کی بیوہ منو شرما بھی اس موقعہ پر موجود تھیں۔ٹورنامنٹ دومرحلوں میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ پہلے مرحلے میں 6؍نومبر سے 20؍نومبر تک فٹ بال میچ کھیلیں جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں 21؍نومبر سے 26؍نومبر تک کھیل جاری رہے گا۔ زائد از 600کھلاڑی اس 21روزہ ٹورنامنٹ جس کے تحت 60میچ کھیلے جائیں گے ،میں شرکت کر رہے ہیں ۔انہوںنے اس موقعہ پر کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم ، رنر اَپ اور سکینڈ رنر اَپ میں بالترتیب  50,000روپے  30,000روپے اور 20,000 روپے نقد انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔وزیرنے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ انہیں کھیل کود سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے تاکہ جسمانی تندرسی کے ساتھ ساتھ ذہنی طور بھی صحت مندرہ سکیں اور ایک منضبط زندگی کی راہ پر گامزن رہیں۔سی سی ایف جموں فاروق گیلانی ، ایس ایس پی کٹھوعہ محمد سلیمان چودھری، اے سی ڈی روہت کھجوریہ ، ایس ڈی ایم ہیرا نگر ، بی ڈی او اور دیگرمتعلقہ افسران اس موقعہ پر موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر
صفحہ اول
وزیراعظم مودی کا دورۂ مالدیپ | ہند۔مالدیپ دوطرفہ تعلقات کا تاریخی پس منظر
کالم
کشمیرکی دستکاریاں اور ہنرمند کاریگراں | کیا پشمینہ کی نرم دھاگے اُمید بُن رہے ہیں؟ صنعت
کالم
کھیرے اور لوکی۔ بہتر پیداوار کیسے حاصل کریں؟
کالم

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?