Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

حکومت طلاب کو معیاری تعلیم بہم پہنچانے کی وعدہ بند:ڈاکٹرنرمل سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کٹھوعہ/نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے سرکاری تعلیمی اداروںمیں زیر تعلیم طلاب کے لئے جدید ترین تعلیمی بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے حکومت کے عزم کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف بنیادی ڈھانچہ بلکہ تربیت یافتہ اور اہل افرادی قوت بھی سرکاری سکولوںمیں دستیاب رکھے جائیں گے۔تاکہ ریاست کے طول و عرض میں رہنے والے طلاب کو معیاری تعلیم کی سہولیت بہم رکھی جاسکے ۔نائب وزیرا علیٰ نے اس کا اظہار آج مونی ، نگروٹہ ، گجرو اور بلاور کے رام کوٹ علاقوں کے مختلف تعلیمی اداروں میں نئے تعمیر شدہ بنیادی ڈھانچہ سہولیات کا افتتاح کرنے کے دوران کیاجن پر  70لاکھ روپے کی لاگت آگئی ہے۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلاور کو مقامی لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اختیارات دئیے گئے ہیں اور مستقبل میں انہیں مزید اختیار دئیے جائیں گے تاکہ لوگوں کو اپنے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے کٹھوعہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا رُخ نہ کرنا پڑے۔ اُنہوں نے سی ای او کٹھوعہ کو ہدایت دی کہ وہ طلاب کو اپنے پی آر سی کا بروقت حصول کے لئے جانکاری فراہم کریں۔اُنہوںنے کہاکہ اے ڈی سی کے دفترسے پہلے یہ اسناد تقسیم کی جارہی ہے۔اسی طرح کے ہدایات بی ایم او کو بھی جسمانی ناخیزی کی اسناد جاری کرنے کے لئے دی گئی ہیں۔ بلاور میں تعلمی شعبے کے تحت شروع کئے گئے مختلف کاموں کی تفصیل دیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ 8کروڑ روپے کی لاگت سے جاری ان کاموں کی تکمیل سے بلاور میں تعلیمی صورتحال میں واضح تبدیلی آئے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ملہار زون کے 32 مڈل سکولوں کے لئے پانچ اضافی کلاس روم منظور کئے ہیں اور 17سکولوں کی دیوار بندی بھی کی جائے گی۔گورنمنٹ ہائی سکول مونی میں نائب وزیرا علیٰ نے سی ای او کو سکولوں کے لئے پبلک ایڈریس سسٹم فراہم کرنے کے علاوہ انہیں پانچ کمپیوٹر اور ایک ہینڈ پمپ بھی دینے کی ہدایت دی گئی ۔انہوں نے سکول انتظامیہ کو سکول کے ہر طالب علم کو دووردیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔نگروٹہ گجروکے گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول میں ایک طالبہ نے سوچھتا حلف دلواکر اپنے ارگرد صفائی ستھرائی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔بعد میں نائب وزیراعلیٰ نے رام کوٹ سے مدھل تک سڑک پر تار کول بچھانے کا کام بھی شروع کیا جومحکمہ تعمیرات عامہ 81.21لاکھ روپے کی لاگت سے کام کر رہے ہیں۔اے ڈی سی بلاور جوگیندر سنگھ رائے ، اے ڈی سی کٹھوعہ راجیو کھجوریہ، سی ای او کٹھوعہ بلبیر سنگھ، ایس ڈی پی او ، انجینئراں ، تحصلداراں ، بی ڈی اوز اور معزز شہری اس موقعہ پرم وجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

ریاسی :سب ڈویژن مہور (بدورہ) میں پسی کے نیچے دب جانے سے دو نوجوان ازجان

July 23, 2025
جموں

جموں میں موسلا دھار بارش کا دوسرا دن ،توی ندی کا روپ بدلا | پانی کی سطح میں بے تحاشا اضافہ ۔ 12اضلاع کیلئے فلیش فلڈ الرٹ جاری،احتیاط برتنے کی اپیل

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?