Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

دو روزہ گوجری ادبی نشست اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//گوجری ادبی و کلچرل نشست کی آج دو روزہ نشست نے قبائیلی گوجروں و بکروالوں طبقہ کو مشترکہ طور سے قدیم وراثت کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زوردیا، تاکہ جموں و کشمیر کی سب سے زیادہ بولنے والی  گوجری زبان کو فروغ دیا جا سکے۔ جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ ،کلچر ،لنگویج کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ادبی کانفرنس کے اختتامی نشست میں 150سے زائد مصنفوں، شعرا، دانشوروں ،کلاکاروں اورنقادوں نے شرکت کی۔سٹیٹ اکیڈمی کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر جاوید راہی نے کہا کہ  2روزہ ادبی اور تمدنی نشست کافی حوصلہ افزا رہی۔انہون نے کہا کہ گوجوری دانشوروں سے حاصل کی گئی تمام مشاورات پر عمل کی جائے گی تاکہ گوجری زبان کو صیح سمت میں لاگو کیا جائے۔انہوںنے کہا کہ دیگ رمحکموں سے متعلق مشاورات کو فوری طور عمل آوری کے لئے بھیجا جائے گا۔انہون نے کہا کہ اکیڈمی گوجری زبان کی کتابون کی اشاعت کے لئے سبسڈی و دیگر معاونت فراہم کرے گی۔گوجری زبان کے ایک نامور مصنف منشی خان چودھری نے اپنے صدرتی خطبہ میں گوجری مصنفوں پر ٹرائیبل سوسائٹی آف گوجر کو سدھار لانے میں اہم کردار نبھانے کی ضرورت پر زور دیا۔پیپر ریڈنگ نشست کی قیادت نامور گوجری مصنف چودھری امین قمر ،چودھری غلام رسول اصغر، ڈاکٹر جہانگیر اصغر اور حسن پرواز نے کی  اور گوجری زبان کی حصولیابیوں کو اُجاگر کیا۔پیپر ریڈنگ نشست کے بعد شارٹ سٹوری نشست منعقد کی گئی جسکی قیادت حمید کسانہ نے کی۔اس موقعہ پر ریاستی سطح کا ایک گوجری مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا ،جس میں بابو نور محممد نور، لعل حُسین گوہر، خادم علی، طارق فہیم ،یاسین ناز ،نور محمد مجوہ، ایم حُسین نسیم ، سرور چوہان، کھکان سجاد، جان محمد حکیم  و دیگران نے اپنے شعر پڑھ کر سُنائے۔اس موقعہ پر موسیقی پروگرام ایوینٹ کی ایک خاص دلکش تھی ،جس میں چودھری بشیر مستانہ، پروین جان اینڈ پارٹی ،فرح چودھری، انیس کریم، شبانہ چودھری، بشارت نازُک، اور نور النسا اور روبیہ چودھری و پارٹی نے شرکت کی۔ایڈیٹر کم کلچرل افسر گوجری ڈاکٹر شاپ نواز نے نظامت کے فرائض انجام دئے جبکہ محمود ریاض نے شکریہ کا ووٹ پیش کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: رکُن پارلیمان میاں الطاف کا اظہارِ افسوس

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?