Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گول پولیس کی منشیات مخالف مہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 گول//منشیات کے خلاف جنگ میں گول پولیس نے تیزی لائی اور ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے ٹھٹھارکہ علاقہ سے 600نشیلے کیپسول برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گول پولیس کو ایک خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ ٹھٹھارکہ علاقہ میں ایک دکان پر نشیلے کیپسول موجود ہیں اور پولیس نے اطلاع کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے انچارج پولیس پوسٹ سنگلدان کی نگرانی میں ایک ٹیم نے ٹھٹھارکہ علاقہ سے 600نشیلے کیپسول (Claiber 50 Tramadol)  (نسخے کے بغیر فروخت شدہ فروخت کے لئے منعقدہ منشیات) برآمد کی ہے.۔ پولیس نے یہ کیپسول محمد ممتاز دیو ولد عبدالغنی دیو ساکنہ سیری پورہ کی دکان سے برآمد کئے ۔پولیس نے کیپسول کو برآمد کیا اور منشیات کے انسپکٹر کو مزید کارروائی کے لئے بلایا۔اس سلسلے میں منشیات کی انسپکٹر کو تفصیلی ڈی ڈی کی رپورٹ کے ساتھ ایک درخواست دی گئی ہے اور منشیات کے کنٹرولر کی طرف سے رجسٹریشن اور لائسنس اور جرمانہ منسوخ کرنے کے لئے منعقدہ پابندی کیپسول قبضہ کر لیا.۔یاد رہے گول میں نشیلے ادویات کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت واقعہ ہوئی جبکہ ایک جموں میڈیکل کالج میں زیر علاقہ ہے اور اُس کے بعد جہاں پولیس حرکت میں آئی وہیں سول سوسائٹیوں نے بھی منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کا ساتھ دینے کا من بنا لیا اور بڑھتے منشیات پر سخت تشویش کااظہار کیا ۔ وہیں پولیس کی آج کی اس کامیابی پر یہاں کے لوگوں کو اس کارروائی کو کافی سراہا اور کہا کہ عوام پولیس کا ہر اُس کام میں ساتھ دینے کے لئے تیار ہے جو لوگوں کے مفادا میں ہو گا اور اس طرح کی لعنتوں کے خلاف ہمیشہ عوام پولیس کے ساتھ ہے ۔ لوگوں نے ایس ڈی پی او گول محمد امین بٹ کی قیادت میں اس طرح کی کاروائیوں کا سراہتے ہوئے کہاکہ عوام کا ایس ڈی پی او پر بھر پور یقین ہے اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ایس ڈی پی او گول اس طرح کی کارروائیاں انجام دے کر لوگوں کے دل جیتیں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: رکُن پارلیمان میاں الطاف کا اظہارِ افسوس

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?