Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ذوالفقار کی اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 5, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 بھوبھنیشور/خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین و قبائلی امور کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے یہاں اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنایک کے ساتھ ملاقات کی اور دونوں ریاستوں کے درمیان سماجی و اقتصادی تبادلوں کے ذریعے سے روابط بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس دوران انہوںنے خوراک صارفین بہبود اور قبائلی امور کو بھی زیر بحث لایا۔ چودھری ذوالفقار علی نے تین روزہ دورے پر اڑیسہ پہنچ گئے جہاں وہ خوراک اور امور صارفین کی سکیموں اور قبائیلی امور سکیموں کے بارے میںجانکاری حاصل کریں گے۔اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ وہ ملک کی تمام ریاستوں میں موجود فائدہ بخش طریقوں کو ریاست میں عملانا چاہتے ہیں تاکہ ان کے محکمہ کی کارکردگی میں شفافیت لائی جاسکے اور لوگوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دستیاب ہوسکیں۔وزیر اعلیٰ نے انہیں ریاست میں ای پی ڈی ایس نظام اور قبائیلی سکیموں کی کامیابیوں کے بارے میں تفاصیل دیںاور کہا کہ ریاست میں ایک کنزیومر ڈسپورٹس ریڈرسل کمیشن اور 31 کنزیومر ڈسپوٹس ریڈرسل فورم کام کر رہے ہیں۔انہوںنے چودھری ذوالفقار کو قبائلی طبقوں کے لئے وہاں چلائی جارہی سکیموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ذوالفقار علی نے ای پی ڈی ایس اور قبائیلی امور سکیموں کی موثر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئے اڑیسہ حکومت کی کافی سراہنا کی اور کہا کہ اس طرز عمل کو ریاست میں بھی عملایا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ریاست کو ایک مثالی ریاست بنانے کی ضمن میں بے مثال کام کر رہی ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: رکُن پارلیمان میاں الطاف کا اظہارِ افسوس

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?