Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سڈنی ٹیسٹ: پہلے روز انگلینڈ کے پانچ وکٹوں پر 233 رنز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 5, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کراچی /ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنالیے ہیں۔ میلان 55 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر جمعرات کو انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی بالرز کو جلد پہلی کامیابی ملی اور اسٹون مین صرف 24 رنز کی مختصر اننگز کھیل کر کومنز کی گیند پر وکٹ کیپر پینے کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔کک اور ونس نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 60 رنز جوڑ کر ٹیم کا اسکور 88 رنز تک پہنچایا۔ اس موقع پر ونس 25 رنز بناکر کک کا ساتھ چھوڑ گئے۔ ان کی وکٹ بھی کومنز کے حصے میں آئی۔ملبورن ٹیسٹ میں شاندار 244 رنز بنانے والے السٹر کک سست رفتاری سے 39 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔کپتان جوروٹ اور میلان چوتھی وکٹ کی شاندار شراکت میں 193 رنز بناکر ٹیم کو اچھی پوزیشن پر لے آئے لیکن کھیل ختم ہونے سے کچھ دیر قبل ڈرامائی طور پر پہلے روٹ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ پھر اگلے ہی اوور میں نئے آنے والے بیٹسمین بیرسٹو صرف 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔اس طرح انگلینڈ نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنالیے تھے اور میلان 55رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔انگلینڈ کی طرف سے ہیزل ووڈ اور کومنز نے دو، دو جبکہ اسٹارک نے ایک وکٹ حاصل کی۔پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز آسٹریلیا پہلے ہی 0-3 سے اپنے نام کرچکا ہے۔ برسبین میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 120 رنز سیشکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
 پرتھ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگز اور 41 رنز کے واضح فرق سے ہرایا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت
تازہ ترین
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?