جموں//وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کھوکیال نگری کٹھوعہ سے تعلق رکھنے والے جسمانی طور ناخیز ایک شخص راکیش شرما کو ایک موٹرائزڈ سکوٹر فراہم ۔ اس شخص نے کٹھوعہ میں عوامی دربار کے دوران وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات کی تھی جہاں وزیر اعلیٰ نے انہیں ایک موٹرائزڈ بائیسکل دینے کی یقین دہانی کی تھی۔