Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

جامعہ فیض القرآن منڈی میں دینی تقریب کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2018 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
منڈی //جامعہ فیض القرآن قاسمی مارکیٹ منڈی میں ایک دینی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ میں زیر تعلیم طلبا کے علاوہ علاقہ کے معززین نے بھی شرکت کی ۔اس موقعہ پر طلباء کی طرف سے ایک پروگرام پیش کیا گیا جس میں مختلف عنوانات پر تقاریر،مکالمے اور نعت رسول مقبول شامل تھیں۔ تقریب کی صدارت مولانا صادق واصل سابق صدر تنظیم علماء اہل سنت والجماعت پونچھ نے کی ۔ اس دوران قرآن پاک حفظ کرنے والے پانچ حفاظ کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا۔مقررین نے جامعہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے کام کاج کی سراہنا کی۔محمد اکرم لون نے کہا کہ اس وقت ضرورت ہے کہ علم کے ساتھ عمل کو درست کیا جائے تاکہ انسان اپنی دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت کو بھی سنوار سکے ۔شکیل احمد پرے نے تمام دینی اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس دور میںجب ہر طرف سے حالات مسلمانوں کے خلاف نظر آرہے ہیں،میں تمام مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ ان دینی مدارس کی امداد اور تعاون کرنا فرض بنتا ہے ۔پروفیسر خلیل احمد اورڈاکٹر اقبال نے کہا کہ ان دینی اداروں کی معاونت وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے اعمال کا محاسبہ کریں اوراپنے اعمال کو درست کریں ۔انہوںنے اتفاق واتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ عبادات میں بھی اپنازیادہ سے زیادہ وقت صرف کیاجاناچاہئے۔  اپنے صدارتی خطبے میں مولانا واصل نے کہا کہ اسلام نے تمام مال داروں کے مال میں غربا اور مساکین کا دوسرے صدقات کے علاوہ زکواۃ کی شکل میں حصہ رکھا ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اگر تمام مالدار اپنے اپنے مال کی ڈھائی فیصدی کے حساب سے زکواۃ حساب سے نکالیں تو نہ ہی کوئی غریب بھوکا رہ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی ادارہ مشکلات میں رہ سکتا ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم ان دینی اداروں میں اپنی معاونت خود کریں کیوں کہ جو اللہ کے دین کے لئے کوشش کرتا ہے ،اللہ پاک اس کی مدد کرتا ہے۔ پروگرام کے دوران جامعہ میں زیر تعلیم طلبا میں کپڑے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔اس موقعہ پر نظامت کے فرائض لیکچرار ابوبکر ملک نے انجام دیئے ۔آخر میں جامعہ کے ناظم اعلیٰ مولانا مفتی محمد شریف الحسن قاسمی نے تمام مہمانوں کاشکریہ ادا کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?