Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ایئر وائس مارشل کی گورنر سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں/ /ائیروائس مارشل سنجے نمیش ائیر آفیسر کمانڈنگ جے اینڈ کے نے یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہر ا سے ملاقات کی اور انہیں ریاست میں آئی اے ایف کے مختلف معاملات میں ان کے رول کے بارے میں جانکاری دی ۔گورنرنے آئی اے ایف کے رول کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ایف ریاست کے دشوار گزار علاقوں سے لوگوں کو نکالنے میں اہم خدمات انجام دیتے ہیں۔ادھرظفر اقبال منہاس ، ایم ایل سی کلدیپ راج گپتا ،وی سی سٹیٹ ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ فار پہاڑی سپیکنگ پیپل شاہ محمد تانترے ،ایم ایل اے پونچھ وبود ھ گپتا اور پردیپ شرما ، ایم ایل سیز مرزا عبدالرشید ، سابق سپیکر اور وزیر سید رفیع شاہ ، سابق ایم ایل سی اور سیکڑٹری سٹیٹ ایڈوائزری بورڈ فار پہاڑی سپیکنگ پیپل  ڈاکٹر ذاکر حسین پر مشتمل ایک ڈیلی گیشن یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا سے ملاقی ہوا۔ڈیلی گیشن نے ریاست کے پہاڑی زبان بولنے والے سے متعلق کئی سنجیدہ مسائل گورنر کی نوٹس میں لائے ۔گورنر نے ڈیلی گیشن کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل پر غور کیا جائے گا۔گورنر نے ڈیلی گیشن پر زور دیا کہ وہ ریاست میں امن اور معمول کے حالات بہتر بنانے میں اپنا رول ادا کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

جموں

عالمی یوم ماحولیات 2025 میتھالن-بندرابن کشتواڑ میں شجرکاری، صفائی مہم کا اہتمام

June 6, 2025
جموں

وزیر اعظم کے دورے پر کٹرہ ریلوے سٹیشن پر جشن کا ماحول

June 6, 2025
جموں

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

June 6, 2025
جموں

۔11ہزارروپے رشوت مانگنے اور لینے کا الزام | جموںمیں ڈپٹی فاریسٹر اور فاریسٹ گارڈکوگرفتار کیاگیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?