Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مریضوں کی بہتر طبی نگہداشت: ہسپتالوں کو ضروری آلات سے لیس کرنا ضروری: منیال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //صحت و طبی تعلیم کے وزیر دیوندر کمار منیال نے کہا ہے کہ حکومت طبی بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے اور ہسپتالوں میں افرادی قوت بڑھانے کے سلسلے میں تمام تر اقدامات کر رہی ہے تا کہ مریضوں کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کی جاسکے۔محکمہ صحت کشمیر کے کام کاج کی ستائش کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ موجودہ دور میں تمام ہسپتالوں کو ضروری آلات سے لیس کرنا اور ڈاکٹر و نیم طبی عملہ کی دستیابی بنانا بہت ضروری ہے۔ان باتوں کا اظہار وزیر موصوف نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جو محکمہ صحت کشمیر کے کام کا ج کا جائیزہ لینے کے لئے طلب کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سات ماہ کے دوران اپتھالمالوجیک نے 60 کارنئیل ٹرانس پلانٹ انجام دیئے ہیں۔ اس کے علاوہ ہِپ، گھٹنے اور کندھے کے ٹرانسپلانٹ پہلے سے کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جی ایم سی کے ماہرین کی نگرانی میں رینل ٹرانسپلانٹ آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالات میں اپتھالمالوجیک اور آرتھو پیڈک شعبوں کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔میٹنگ کے دورا ن وزیر کو عملہ کی کمی کے بارے میں مطلع کیا گیا ۔ اس کے علاوہ کچھ معاملوں میں ادویات کی فراہمی کی شکایات بھی موصول ہورہی ہیں۔وزیر نے ہسپتال انتظامیہ کو یقین دلایا کہ مستقبل قریب میں تمام طرح کی مشکلات دُور کی جائیں گی تا ہم وزیر نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ہسپتال کی دیدہ ذیبی اور صحت و صفائی کی جانب خصوصی توجہ دیں۔ انہوں نے میڈیکل ایجوکیشن کے معیار میں بہتری لانے کے بھی احکامات دیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے میڈیکل کالجوں سے فارغ ہونے والے با صلاحیت ڈاکٹر اس قابل ہوں کہ وہ ملک کے دیگر ڈاکٹروں کے ساتھ کام کرسکیں۔میٹنگ میں وزیر مملکت برائے صحت و طبی تعلیم آسیہ نقاش،پرنسپل سیکرٹری ہیلتھ، کمشنر سیکرٹری ہیلتھ، پرنسپل جی ایم سی سرینگر، ایم ڈی، جے اینڈ کے میڈیکل سپلائیز کارپوریشن لمٹیڈ ، مختلف شعبوں کے سربراہاں اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر
صنعت، تجارت و مالیات
کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی
صنعت، تجارت و مالیات
انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?