Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

خونی اتوار…آندھرا پردیش اور تلنگانہ حادثات میں 27افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 9:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حیدرآباد//تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 16افراد  اور آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں9افراد ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 16افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر موسی ندی میں گر پڑا۔اس حادثہ میں 16افراد ہلاک اور بعض دیگر زخمی ہوگئے ۔ویمولاکونڈہ دیہات کے حدود میں جانے کے دوران ٹریکٹر کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیاجس کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔مرنے والے افراد زرعی مزدور تھے جو کام کرنے کے لئے ٹریکٹر میں جارہے تھے ۔مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔ٹریکٹر میں 20افراد سوار تھے ۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقامی افراد کے ساتھ مل کر راحت کام انجام دیئے ۔ادھر آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 9افراد ہلاک اور دیگر 4افراد زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں کرنول۔نندیال ہائی وے کے قریب سومایاجوپلی علاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس نے آٹو کو ٹکر دے دی۔اس آٹو میں13افراد سوار تھے ۔سات افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو کی اسپتال منتقلی کے دوران موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ تین آٹو رکشا رانگ سائیڈ سے آرہے تھے جبکہ دو آٹوزمحفوظ طورپر جانے میں کامیاب رہے جبکہ ایک آٹو کو بس نے ٹکر دے دی ۔پینوکونڈہ اور کالاپاری مواضعات سے تعلق رکھنے والے افراد نیچروپیتھی علاج کیلئے نندیال ٹاون کے قریب مہانندی گاوں کو جانے کے لئے آٹو میں سوار ہوئے تھے ۔مرنے والوں میں زیادہ تر ضعیف اور بیمار افراد تھے ۔اگر یہ بس تینوں آٹوز سے ٹکر اجاتی تو مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا تھا۔حادثہ کی اطلاع کے ساتھ ہی مرنے والوں کے رشتہ دار کثیر تعداد میں وہاں جمع ہوگئے ۔اس حادثہ میں آٹوکو شدید نقصان پہنچا۔حادثہ کا مقام دلخراش منظر پیش کر رہا تھا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔اس حادثہ پر آرٹی سی کے حکام نے کہا کہ حادثہ کی اصل وجہ آٹو کا رانگ روٹ پر آنا ہے ۔یہ بس نندیال سے حیدرآباد جارہی تھی ۔آندھراپردیش آرٹی سی چیرمین وی رامیا،ایم ڈی سریندر بابو نے اس حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔حادثہ کی اطلاع پر فوری آرٹی سی کے ریجنل منیجر کو وہاں بھیجا گیا تاکہ راحت کاموں کی نگرانی کی جاسکے ۔آرٹی سی کے چیرمین وی رامیا ،مقام حادثہ کامعائنہ کرنے کے لئے روانہ ہوگئے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان
برصغیر
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?