Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ایودھیا تنازع ، راجیو دھون نے اپنے دلائل پیش کئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

 نئی دہلی//سپریم کورٹ نے اجودھیا معاملے سے متعلق عرضیوں کی سماعت 13جولائی تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے جمعہ کو عرضی گزاروں میں سے ایک کی طر ف سے پیش سینئر وکیل راجیو دھون کے دلائل سننے کے بعد اگلی سماعت13جولائی تک کے لئے ملتوی کردی۔ جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس عبدالنظیر بنچ کے دیگر اراکین ہیں۔مسٹر دھون نے بنچ کے سامنے دلیل دی کہ بابری مسجد کسی مذاق کے مقصد سے نہیں بنائی گئی تھی ، بلکہ سینکڑوں لوگ یہاں روزانہ نماز ادا کرتے تھے۔ کیا اسے مذہب کا ضروری حصہ نہیں مانا جانا چاہئے۔ مسٹر دھون کی یہ دلیل ہندو تنظیموں کی اس دلیل کے جواب کے طور پر دی تھی ، جس میں انہوں نے گذشتہ 17مئی کو کہا تھا کہ مسجد کے لئے کوئی مخصوص جگہ اور مقام کی اہمیت نہیں ہے۔ لیکن رام جنم بھومی کی مذہبی اہمیت ہے اور ہندووں کے لئے اس کی اہمیت ہے۔ ایسے میں جنم بھومی کو کہیں اور شفٹ نہیں کیا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ 2010 میں اترپردیش ہائی کورٹ کے تین ججوں کے بنچ نے دو ایک کی اکثریت سے اجودھیا کی متنازع زمین کو سنی وقف بورڈ، نرموہی اکھاڑہ اور رام للا کے درمیان برابر برابر تقسیم کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر چودہ عرضیوں کی سماعت کررہی ہے۔

Contents
رام مندرکیلئے پیسہ کہاں گیا: کمارسوامی کا بی جے پی سے سوال بیان بازی کرنے والوں کیخلاف عدالت نوٹس لے: مولا نا مدنی 
 

رام مندرکیلئے پیسہ کہاں گیا: کمارسوامی کا بی جے پی سے سوال

بنگلورو// کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ   رام مندر بنانے کا وعدہ کرتے ہوئے اینٹ اور پیسے لئے، لیکن انہوں نے اینٹیں کوڑے دان میں پھینک دی اور روپیہ اپنی جیب میں رکھ لیا۔ بی جے پی سال 1999 سے دو بار اقتدار میں آچکی ہے، لیکن اب تک رام مندر نہیں بن سکا ہے۔اس کے جواب میں بی جے پی ایم ایل سی نے کہا کہ "وزیراعلیٰ رام مندر کے معاملے میں غلط الزامات کیوں عائد کررہے ہیں؟ یہ سوال انہوں نے سال 2006 میں ہمارے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے کیوں نہیں اٹھائے تھے۔ 
 

 بیان بازی کرنے والوں کیخلاف عدالت نوٹس لے: مولا نا مدنی 

نئی دہلی // گرمیوں کی تعطیلات کے بعد  ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کے سامنے ہوئی جس کے دوران سب سے پہلے ہندو فریقین نے اپنی نامکمل بحث مکمل کی، اس کے بعد  جمعیت علماء ہند  کی جانب سے مقررکردہ سینئرایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیودھون نے عدالت میں اپنے دلائل پیش کئے۔جمعیت علماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا ہیکہ کچھ لوگ منظم طریقہ سے عدالت سے باہر اس معاملہ میں غیر ضروری بیان بازی کررہے ہیں یہاں تک کہ بعض ذمہ دارلوگ میڈیا کے سامنے آکر اسی مقام پر مندربنانے کی بات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بڑا سوال یہ ہے کہ جب معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے تو اس طرح کی بیان بازی کا کیا جواز ہے؟ اس لئے میں گزارش کروں گا کہ معزز عدالت ازخود اس بات کا نوٹس لے اورجو لوگ ایسا کررہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری
سپورٹس
راجوری و پونچھ میں مسلسل بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند سیلاب کاخطرہ بڑھ گیا، انتظامیہ اور پولیس کا الرٹ جاری
پیر پنچال
مینڈھر قصبہ میں نالیوں کی بدتر حالت سڑکیں تالاب بن گئیں، عام لوگ شدید متاثر
پیر پنچال
نوشہرہ میں نجی سکولوں کی مبینہ من مانیاں،گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کا شاخسانہ ۔3ماہ کی فیس کیلئے والدین کو قبل از وقت موبائل پیغامات موصول
پیر پنچال

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?