Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سابق وزیر اعظم کی سزا سے نئے پاکستان کا آغاز ہوگیا:عمران خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سوات//چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو سزا ملنے سے نئے پاکستان کا آغاز ہوگیا۔ آج ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی طاقتور کو سزا ہوئی۔سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز اور شہبازشریف نے سیاست میں کرپشن کی اور جب میں سیاست میں آیا تو  ان دو بھائیوں اور آصف زرداری  کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی، ان لوگوں نے ملکی اداروں کو تباہ کیا جس سے ملک مفلوج ہوگیا۔عمران خان نے کہا کہ نوازشریف نے اپنے اثاثے بچانے کے لیے فوج کو برا بھلا کہا اور مجھ پر مقدمات درج کیے، ایک خاتون سے گندی کتاب لکھوائی ، صرف اپنی چوری بچانے کے لیے نوازشریف نے وہ کام کیا جو دشمن بھی نہیں کرسکتا تھا، نوازشریف نے کہا کہ ممبئی حملے ہماری حکومت کی وجہ سے ہوئے یعنی فوج نے کروائے جس سے دنیا بھر میں پاک فوج بدنام ہوئی، نوازشریف نے باہر کی طاقت ور لابی کو خوش کرنے کے لیے ختم نبوت کا حلف خفیہ طور پر  تبدیل کروایا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن کے کینسر نے دیمک کی طرح کھالیا آج بچہ بچہ مقروض ہے کیونکہ یہ لوگ پیسہ چوری کرکے باہر لے گئے اور ملک پر قرضہ چڑھا دیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری
سپورٹس
راجوری و پونچھ میں مسلسل بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند سیلاب کاخطرہ بڑھ گیا، انتظامیہ اور پولیس کا الرٹ جاری
پیر پنچال
مینڈھر قصبہ میں نالیوں کی بدتر حالت سڑکیں تالاب بن گئیں، عام لوگ شدید متاثر
پیر پنچال
نوشہرہ میں نجی سکولوں کی مبینہ من مانیاں،گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کا شاخسانہ ۔3ماہ کی فیس کیلئے والدین کو قبل از وقت موبائل پیغامات موصول
پیر پنچال

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?