Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چیف جسٹس ہی مقدموں کے الاٹمنٹ کیلئے مجاز ہیں:سپریم کورٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک تاریخی فیصلے میں ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ ملک کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ہی مقدموں کے الاٹمنٹ (ماسٹر) کے لئے مجاز ہیں۔جسٹس اے کے سکری اور جسٹس اشوک بھوشن کی بنچ نے سابق وزیر قانون شانتی بھوشن کی پٹیشن خارج کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمی کے انتظامی کام کاج کے لئے سی جے آئی مجاز ہیں اور مختلف بنچوں کے مقدمے الاٹمنٹ کرنا ان کے اس حق میں شامل ہے ۔ گذشتہ آٹھ ماہ کے دوران عدالت نے تیسری بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سی جے آئی ہی 'ماسٹر آف روسٹر' ہیں۔ بنچ کے دونوں ججوں نے الگ الگ لیکن رضامندی کا فیصلہ سنایا۔ جسٹس سکری نے اپنا فیصلہ پڑھتے ہوئے کہا کہ 'ماسٹر آف روسٹر'کے طور پر سی جے آئی کے رول کے بارے میں آئین میں ذکر نہیں کیا گیا ہے ، لیکن ان میں کوئی شبہ یا دقت نہیں ہے کہ سی جے آئی مقدموں کے الاٹمنٹ کے لئے مجاز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی جے آئی کے پاس عدالت کے انتظام کا حق اور ذمہ داری ہے ۔ عدالت میں نظم و ضبط اور انتظام کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے یہ ضروری بھی ہے ۔ جسٹس سکری نے کہا کہ' اگرچہ سی جے آئی عدالت عظمی کے دیگر ججوں کے مساوی ہی ہیں، لیکن انہیں مقدموں کے لاٹمنٹ کا حق ہے اور اس کے لئے انہیں کالیجیئم کے ساتھیوں یا دیگر ججوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے  جسٹس اشوک بھوشن نے بھلے ہی اپنا فیصلہ علیحدہ سنایا، لیکن یہ رضامندی کا فیصلہ تھا۔ بنچ نے کیمپین فار جوڈیشیل آکاؤنٹ ٹیبل اینڈ ریفارم اور اشوک پانڈے سے متعلق معاملے کے فیصلے کو صحیح ٹھہراتے ہوئے کہا کہ جب مقدموں کے الاٹمنٹ کی بات ہو تو ہندوستان کے چیف جسٹس کی پانچ سینئر ججوں کے کالیجیئم کے طور پر تشریح نہیں کی جاسکتی۔ واضح رہے کہ عدالت عظمی نے گزشتہ 27 اپریل کو فیصلہ محفوط رکھ لیا تھا۔ سابق وزیر قانون شانتی بھوشن کی جانب سے ان کے بیٹے پرشانت بھوشن اور سینئر ایڈووکیٹ دُشینت دوے نے جرح کی تھی۔ درخواست گزار نے مقدموں کے الاٹمنٹ میں سی جے آئی کی من مانی کا الزام لگاتے ہوئے اس میں کالیجیئم کے چار دیگر ممبران کی رضامندی کو ضروری بنانے کی درخواست کی تھی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?