Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نربھیا اجتماعی آبروریزی کیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2018 10:26 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

صدر جمہوریہ سے رحم کی اپیل کرنے کا ہی متبادل باقی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملے میں تین قصورواروں کو پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردئے جانے کے بعد اب ان کے پاس کیوریٹیو پٹیشن دائر کرنے اور صدر جمہوریہ سے رحم کی اپیل کرنے کا ہی متبادل باقی رہ گیا ہے ۔چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے اس معاملے میں پھانسی کی سزا کو عمر قیدمیں تبدیل کرنے کی پون، ونے اور مکیش کی نظر ثانی کی عرضی کو مسترد کردیا۔عدالت نے تینوں کی نظرثانی کی عرضی پر چار مئی کو سماعت کرکے فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ اس معاملے میں چوتھے قصوروار اکشے نے نظرثانی کی عرضی داخل نہیں کی تھی۔عدالت کے فیصلے کے بعد تینوں قصورواروں کے پاس اب کیوریٹیو پٹیشن اور اس کے بعد صدر جمہوریہ کے پا س رحم کی درخواست کا متبادل ہی رہ جاتا ہے ۔ فیصلہ سنانے والی بنچ کے دیگر اراکین میں آر بھانومتی اور اشوک بھوشن شامل تھے ۔گذشتہ سال پانچ مئی کو دئے گئے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری کے چاروں قصورواروں مکیش،، ونے ، اکشے اور پون کو دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ دی گئی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔خیال رہے کہ 16دسمبر 2012 کو جنوبی دہلی کے منیرکا سے نربھیا اپنے دوست کے ساتھ ایک پرائیوٹ بس پر سوار ہوئی تو اس کے ساتھ بس ڈرائیور اور اس کے معاونین نے اجتماعی عصمت دری کی اور انتہائی بے رحمی کے ساتھ مارا پیٹا۔ بعد میں نربھیا کی موت ہوگئی تھی۔قصورواروں کی نظر ثانی کی عرضی پر فیصلہ سنائے جانے کے دوران نربھیا کے خاندان والے بھی عدالت کے کمرے میں موجود تھے ۔عدالت کا فیصلہ سننے کے بعد نربھیا کے والدین نے نامہ نگاروں سے کہا کہ پھانسی میں طویل عرصہ نہیں لگنا چاہئے تبھی مکمل انصاف ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قصورواروں کو پھانسی کی سزا ہونے سے مجرموں میں خوف پیدا ہوگا۔ نربھیا کے والد نے کہا کہ آج بھی بیٹیوں کے ساتھ جرائم ہورہے ہیں۔ ایسے میں جلد سے جلد ان قصورواروں کو پھانسی دی جائے جس سے سماج میں پیغام جائے اور ایسی حرکت کرنے والے ڈریں۔ انہوں نے نظر ثانی کی عرضی مسترد کرنے پر عدالت کے تئیں ممنونیت کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ دارالحکومت میں 16 دسمبر کی رات چلتی بس میں نربھیا کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ فلم دیکھنے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بس میں سوار ہوکر منیرکا سے دوارکارجارہی تھی۔ لڑکی کے بس میں بیٹھتے ہی تقریباً پانچ سے سات لوگوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروعکردی۔ لڑکی کے دوست نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن ان لوگوں نے اس کے ساتھ بھی مار پیٹ کی اورلڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ بعد میں ان لوگوں نے لڑکی اور اس کے دوست کو جنوبی دہلی کے مہیپال پور کے نزدیک وسنت وہار علاقے میں بس سے پھینک دیا ۔ متاثر ہ لڑکی کو ناز ک حالت میں دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?