Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وزیر اعظم 14 اور 15 جولائی 2018ء کو مشرقی یوپی کا دورہ کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی //وزیر اعظم نریندر مودی 14 اور 15 جولائی 2018ء کو اترپردیش کے وارانسی ، اعظم گڑھ اور مرزا پور اضلا ع کا دورہ کریں گے۔اعظم گڑھ میں 14 جولائی کو وزیر اعظم 340 کلو میٹر طویل پروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ سڑک بارہ بنکی،امیٹھی، سلطان پور ، فیض آباد ، امبیڈکر نگر، اعظم گڑھ، مئو اور غازی پور سمیت اترپردیش کے متعدد اہم اور تاریخی قصبوں کو ریاستی راجدھانی لکھنؤ سے جوڑے گی۔اس ایکسپریس وے کے مکمل ہوجانے پر دہلی ایکسپریس وے کے ذریعے اترپردیش کے متعدد بڑے قصبوں اور شہروں سے، مغرب میں نوئیڈا سے اور مشرق میں غازی پور سے جڑ جائے گی۔ وارانسی میں وزیر اعظم 900کروڑ روپے کے لاگت والے اہم پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وہ پروجیکٹ جنہیں قوم کے نام وقف کیا جانا ہے وہ وارانسی سٹی گیس ڈسٹریبیوشن پروجیکٹ اور وارانسی –بلیہ(Ballia) ای ایم یو ٹرین ہیں۔پنچ کوشی پریکرما مارگ اور اسمارٹ سٹی مشن اورنمامی گنگے کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔وزیر اعظم وارانسی میں انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ایک الگ تقریب میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ وزیر اعظم کی موجودگی میں ‘‘میری کاشی ’’نامی ایک کتاب کا اجراء کریں گے۔15 جولائی کو وزیر اعظم مرزا پور جائیں گے ، جہاں وہ بان ساگر نہر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔اس پروجیکٹ سے خطے میں سینچائی کو فروغ ملے گا اور اس سے یوپی کے مرزا پور اور الہ آباد کے کسانوں کو بہت زیادہ فائدہ پہنچے گا۔اسی تقریب میں  نریندرمودی مرزا پور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وہ ریاست میں 108 جن اوشدھی کیندر کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم بالو گھاٹ، چونار میں گنگاندی پر ایک پل کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?