Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

برج کورس کے کا میاب طلباء وطالبات کو مختارعباس نقوی نے اسنادتقسیم کیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 15, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// مرکزی اقلیتی امورکے وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاکہ مرکزی حکومت''مدرسوں پرتالا''نہیں بلکہ''فارمل تعلیم کی مالا''چاہتی ہے ۔یہاں وزارت برائے اقلیتی اموراورجامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے مشترکہ طورسے مدرسے کے طلباء اوراسکول ڈراپ آؤٹس کے لئے چلائے جارہے ''برج کورس''میں کامیاب طلباء اورطالبات کوسرٹی فکیٹ تقسیم کرتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہاکہ وزارت برائے اقلیتی امورکی جانب سے اسکول ڈراپ آؤٹس اورمدارس میں زیرتعلیم طلباء اورطالبات کوتعلیمی طورپربااختیاربنانے کے لئے شروع کی گئی''تھری ٹی'' (ٹیچر، ٹفن، ٹوائیلٹ) مہم کوزبردست کامیابی ملی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مرکز کی مودی حکومت کی جانب سے اقلیتوں سمیت سماج کے تمام ضرورت مندوں کوتعلیمی طورپربااختیاربنانے کی سمت میں کی گئی کاوشوں کانتیجہ ہے کہ آج اقلیتی طبقے کے نوجوان مین اسٹریم کی تعلیم حاصل کرکے بہترروزگارکے مواقع حاصل کررہے ہیں۔ مسٹر نقوی نے کہاکہ گزشتہ ایک سال میں پورے ملک میں ہزاروں مدرسوں کو''3ٹی''سے جوڑاگیاہے ۔وزارت اقلیتی امور''3ای'' (ایجوکیشن ،امپلائمنٹ ،امپاورمنٹ)کے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ گزشتہ تقریباً6ماہ کے دوران مدارس سمیت اقلیتی طبقے کے ہزاروں تعلیمی اداروں کو3ٹی''(ٹفن،ٹیچر،ٹوائیلٹ)سے جوڑکرانہیں مین اسٹریم کے تعلیمی نظام میں شامل کیاگیاہے ۔ مسٹر نقوی نے کہاکہ کئی مدرسے فارمل تعلیم کے شعبے میں اچھاکام کررہے ہیں۔ہماری حکومت دیگرمدارس کی بھی حوصلہ افزائی کررہی ہے تاکہ وہ بھی مین اسٹریم کی تعلیم میں شامل ہونے میں اہم کرداراداکرسکیں۔ اقلیتی امور کے وزیر نے کہاکہ ہماری کاوشوں کانتیجہ ہے کہ مسلم لڑکیوں کے اسکول چھوڑنے کی شرح جوپہلے 70-72فیصدتھی،وہ اب تقریباً35فیصدہوگئی ہے ۔ہم اسے صفرفیصدکرناچاہتے ہیں۔ مسٹر نقوی نے کہاکہ گزشتہ 4سالوں میں مختلف اسکالرشپ سے غریب،کمزوراقلیتی طبقے کے 2کروڑ66لاکھ طلباء اورطالبات فیضیاب ہوئے ہیں۔ 'سیکھواور کماؤ'،'استاد'،'غریب نوازمہارت ترقی'،'نئی منزل' وغیرہ کے تحت 5لاکھ 43ہزارنوجوانوں کومہارت ترقی اورروزگارنیزروزگارکے مواقع مہیاکرائے گئے ہیں۔'نئی روشنی'،'بیگم حضرت محل اسکالرشپ' وغیرہ کے تحت 1کروڑ21لاکھ بچیوں اورخواتین کوبااختیاربنایاگیاہے ۔ اقلیتی طبقے کے طلباء اورطالبات،جومختلف اسباب سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ پاتے اوران طلباء وطالبات کو ،جنہوں نے مدارس سے اپنی تعلیم حاصل کی ہے ،مین اسٹریم سے جوڑنے کے لئے وزارت اقلیتی امورکے مولاناآزادایجوکیشن فاؤنڈیشن نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے تقریباً182طلباء اورطالبات کامیاب ہوئے جنہیں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔ مدارس کومین اسٹریم کے تعلیمی نظام سے جوڑنے کی مہم کے تحت وزارت اقلیتی امورنے مدرسوں کے اساتذہ کے لئے بھی ٹریننگ پروگرام شروع کیاہے ۔بڑی تعدادمیں مدرسوں کے اساتذہ کووزارت اقلیتی امورکی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے ذریعہ منعقدریزیڈینشیل ٹریننگ دی جارہی ہے ۔یہ اساتذہ مختلف مدارس میں مین اسٹریم کی تعلیم جیسے سائنس، ریاضی، کمپیوٹر، ہندی، انگریزی کی تعلیم دے رہے ہیں۔ تقسیم اسناد کی تقریب کے موقع پرمسٹر نقوی کے علاوہ وزارت اقلیتی امورکے سکریٹری اے لوئی کھم،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر طارق منصور،جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر طلعت احمد،گروہرکشن پبلک اسکول سوسائٹی کے چیئرمین ایس منجیت سنگھ جی کے ،دہلی ڈائیسس۔چرچ آف نارتھ انڈیاکے نمائندے بشپ کالین تھیوڈور،مہابودھی انٹرنیشنل میڈیٹیشن سینٹرلیہ۔لداخ کے سکریٹری وین ناگ سینا،مولاناآزادایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکریٹری آررحمان اوردیگرمعزز حضرات بھی موجودتھے ۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری
سپورٹس
راجوری و پونچھ میں مسلسل بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند سیلاب کاخطرہ بڑھ گیا، انتظامیہ اور پولیس کا الرٹ جاری
پیر پنچال
مینڈھر قصبہ میں نالیوں کی بدتر حالت سڑکیں تالاب بن گئیں، عام لوگ شدید متاثر
پیر پنچال
نوشہرہ میں نجی سکولوں کی مبینہ من مانیاں،گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کا شاخسانہ ۔3ماہ کی فیس کیلئے والدین کو قبل از وقت موبائل پیغامات موصول
پیر پنچال

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?