Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈوڈہ میں یوم آزادی کے انتظامات کا جائزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنرسمرن دیپ سنگھ کی قیادت میں منگل کے روزایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں یوم آزادی کی تقریب منانے کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ یوم آزادی کی بڑی سپورٹس اسٹیڈیم میںمنعقد ہوگی ،جہاں پر وی آئی پی قومی ترنگا لہرائیں گیاور مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے۔ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے متعدد کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔ ڈی سی نے انتظامات کا جائزہ لینے کے دووران متعلقہ ایجنسیوں کو انتظامات بر وقت مکمل کرنے کی تلقین کی۔ ڈی سی نے متعلقہ ایجنسیوں کو تمام ضروری انتظامات کرنے کی تلقین کی ،تاکہ یوم آزادی کی تقریب احسن طریقہ سے منعقد ہو سکے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ یوم آزادی کی تقریب محکمہ اطلاعات کی جانب  سے شہنائی وادن سے شروع ہوگی ۔قومی جھنڈا لہرانے اور پریڈ کے بعد طلاب کی جانب سے تمدنی پروگرام اور حُب الوطنی گیت پیش کئے جائیں گے ۔ اجلاس میںیہ بھی فیصلہ لیا گیا کہ تقریب کا ریہرسل 7 ۔اگست سے سپورٹس اسٹیڈیم میں شروع ہوگا اورفُل ڈریس ریہرسل 13اگست2018کو منعقد ہوگا۔پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے متعدد کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔ڈی سی نے پی ایچ ای او پی ڈی ڈی کو پانی کی دستیابی یقینی بنانے اور بغیر خلل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت دی۔محکمہ صحت سے ایک ایمبولنس، طبی عملہ و ادویات کے دستیاب رکھنے کی ہدایت دی گئی۔.اجلاس میں اے ڈی ڈی سی محمد حنیف ملک اے ڈی سی پون کمار پریہار، ایس ایس پی شبیر محمد ،اے سی آر طارق حُسین نائیک کے علاوہ ضلع و سیکٹورل افسران نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?