Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شرم جیوی ایکسپریس میں بم کی افواہ سے کھلبلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 وارانسی//نئی دہلی سے بہار کے راجگیر جارہی گاڑی نمبر 12392 شرم جیوی ایکسپریس ٹرین میں منگل کی صبح بم رکھے ہونے کی اطلاع سے کھلبلی مچ گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جونپور سٹی ریلوے اسٹیشن سے ٹرین کے روانہ ہونے کے فوراً بعد علی الصبح تقریبا تین بج کر 50 منٹ پر شمالی ریلوے کے لکھنؤ واقع کنٹرول پینل میں اطلاع ملی کہ ٹرین میں بم رکھا ہوا ہے ۔ اس بنیاد پر تقریباً صبح ساڑھے چار بجے وارانسی کے شیوپور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر ٹرین کو چیک کرنے کے لئے روکا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ڈاگ اسکواڈ اور بم ڈسپوزل دستہ سمیت تمام متعلقہ سیکورٹی شیوپور اسٹیشن پر پہنچ گئے ۔ آر پی ایف، جي آرپي ایف سمیت مختلف سیکورٹی ایجنسیوں نے مقامی جونپور اور وارانسی پولیس کی مدد سے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک پوری ٹرین کی باریکی سے تلاشی لی، لیکن کہیں بھی بم یا کوئی دوسری مشتبہ چیز نہیں ملی۔ تلاشی کے بعد صبح چھ بج کر پانچ منٹ پر ٹرین کو اپہنے مستقر کے لئے روانہ کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ شمالی ریلوے کے اے ڈي آرایم (لکھنؤ) کو نامعلوم شخص نے موبائل فون کر کے ٹرین میں بم ہونے کی اطلاع دی تھی۔ ریلوے پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ جس موبائل نمبر کے ذریعے ٹرین میں بم رکھے ہونے کی اطلاع دی گئی تھی، اس کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا رہی ہے . ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا کہ اطلاع دینے کے فورا بعد وہ موبائل فون بند کر دیا گیا تھا.یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر
مینڈھر پونچھ میں شدید بارشیں ،متعدد مکانات کانقصان
پیر پنچال

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?