Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

اُجاڑا چمن ہے بگاڑا وطن ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 عبدالقیوم شاہ صاحب کے دل کی یہ آواز ایک مضمون کی صورت میں’’ کشمیر عظمیٰ  ‘‘ کی وساطت سے سنی ۔ مضمون پڑھ کر کافی خوشی ہوئی کہ ہم میں کوئی ہے جو ان دُکھتی رَگوں پر انگلی رکھتا ہے اور تھوڑا دکھ بھی ہواکہ ہم کتنے گئے گزرے ہیں۔ کشمیری تہذیب وثقافت کے داغ داغ دامن کامرثیہ۔۔۔ا ُجاڑا چمن اور بگاڑا وطن ہے۔۔۔ مگر محترم شاہ صاحب ! آپ کو معلوم ہی ہے کہ کشمیرکے لوگ کتنے عظیم تھے، مدبر تھے اور اس وقت بھی حسا س اور سنجیدہ ہیں۔۔۔ مگر جو لوگ ا غیا ر کی ماتحتی میںزندگی گزارتے ہوں ،وہ کچھ بھی بحالت مجبوری کرگزرتے ہیں ،ان پر غیروں کی تہذیب وثقافت مسلط کی جاتی ہے جو دیر سویر اُن پرا پنے منفی اثرات ڈالتی رہتی ہے۔۔ مگر یہ بھی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ہم نے خود بھی اپنی تہذیب وثقافت اور زبان کا قتل عام کیا اور اس کا سرراہ جنازہ اُٹھایا۔۔ ۔ یہ تلخ حقیقت آپ کو بھی معلوم ہے اور مجھے بھی۔۔۔ جب ہمارے بچے اور بچیاں گھر سے نکلتی ہیں تو ہمارے سامنے سے ہی نکلتی ہیں ۔ اور چیزوں کو چھوڑیئےان بچوں اور بچیوں کا لباس دیکھ کر کیاہم کبھی انہیں کچھ نصیحت کر نے کی زحمت گوارا کرتےہیں؟۔۔۔ اس لئے تہذیبی زوال اور ثقافتی تنزل کے ذمہ دار اغیار کے علاوہ ہم خود بھی ہیں۔ آپ کا کالم ہمارے لئے چشم کشا ہ  بشرطیکہ اگر ہم سمجھدار اور بینائی والے ہوں ۔
  طالب دعا
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

کالممضامین

وژن سے حقیقت تک:ڈیجیٹل انڈیا اور انتودیہ کا سفر اظہار خیال

July 2, 2025
کالممضامین

! ہر شعبے میں عدل وانصاف نمایاں ہو | یہی تو حسینیت کا اصل پیغام ہے سانحۂ کربلا

July 2, 2025
کالممضامین

آن لائن فریب کاری کے بڑھتے واقعات آگہی

July 2, 2025
کالممضامین

! وہ فصل جس نے زمین کی ملکیت بدل دی ایک اندراج جو جموں و کشمیر میں زمین کی ملکیت طے کرتا ہے

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?