Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کونسل کو بدعنوانی سے دور رکھنے کیلئے ہر کام میں شفافیت برتی جائے گی: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی(یو این آئی)قومی کونسل برائے فرو غ زبان اردو (این سی پی یو ایل) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے آج کہا کہ کونسل کو بدعنوانی اور بے ایمانی سے دور رکھنے کے لئے ہر کام میں شفافیت برتی جائے گی اوراس سلسلے میں ماضی میں جو شکایتیں آئی تھیں اسے دور کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ مسٹر احمد نے آج یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں سو سے زائد کمپیوٹر سینٹر کو منظوری دی گئی تھی لیکن لوگوں کی طرف سے شکایتیں ملنے کے بعد ان مراکز کی جانچ کراکر ان کی منظوری کے سلسلے میں ازسر نو فیصلہ کیا جائے گا۔ اور اگر کسی بھی سینٹر سے رشوت دینے کی بات ثابت ہوئی تو اس سینٹر کو ہمیشہ کے لئے بند کردیا جائے گا۔ این سی پی یو ایل کے مستقبل کے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کونسل کے نئے ڈائریکٹر مسٹر احمد نے کہا کہ جلد ہی عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عالمی سطح کے باصلاحیت دانشوروں او رادیبوں کو دعوت دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کونسل کے پروگرام اب تک عام طور پر بڑے شہروں میں ہی ہوتے رہے ہیں لکن اب یہ پروگرام چھوٹے شہروں میں ضلعی سطح پر بھی کرائے جائیں گے تاکہ عام لوگ اردو سے قریب ہوسکیں اور اردو کی رسائی گھر گھر ہوسکے ۔اس سلسلے میں ہر ضلع میں سال میں کم از کم پانچ سیمیناریا ورک شاپ منعقد کئے جائیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ قومی اردو کونسل اور اس کی کارکردگی اور اس کی بہت ساری اسکیموں کے متعلق بڑے شہروں میں لوگوں کو تو کسی حد تک معلومات رہتی ہے لیکن چھوٹے شہروں، گاوں اور قصبوں میں اس کے تعلق سے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ لہذا ہندوستان کے گوشے گوشے میں کونسل اور اس کی کارکردگی او رمختلف اسکیموں اور سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دینے کے لئے انہوں نے حکومت سے بات کی ہے اور امید ہے کہ ان کی تجویز حکومت منظور کرلے گی۔ انہوں نے کہا کہ کونسل نے حکومت سے کہا ہے کہ ہندوستان کی تمام ریاستوں میں کم از کم ایک سو سمینار /ورکشاپ کرنے کی منظوری دی جائے تاکہ ہندوستان کے دور دراز کے علاقے میں رہنے والے عوام بھی کونسل کی کارکردگی سے بخوبی واقف ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کلاسیکی کتابوں سے اردو کی نئی نسل دور ہوتی جارہی ہے جن کے برے اثرات ہماری گفتگو پر پڑتے ہیں۔ اردو داستانوں کونئے انداز میں تلخیص اور انتخاب شائع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی عظیم شخصیات کی سوانح حیات بھی شائع کی جائیں گی۔ جب کہ بچوں کے لئے تہذیب و ثقافت سے متعلق کتابیں اور اردو سکھانے والی کتابیں علاقائی زبانوں میں شائع کی جائیں گی۔ ڈاکٹر احمد نے کہا کہ کونسل ملک کے دوردراز علاقوں میں اردو کے لئے خاموشی سے کام کرنے والی گمنام شخصیات کو اعزاز و اکرام سے نوازے گی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?