Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رام مندرپرمرکزی حکومت کے لئے قانون بنانا کیا ممکن ہے؟ کیا کہتے ہیں مسلم وکلاء

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ناگپور//راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے جمعرات کو وجے دشمی  کے موقع پرناگپورمیں تقریب منعقد کی تھی۔ اس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے رام مندرکا راگ پھرچھیڑدیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت رام مندر کے لئے قانون بنائے۔ الیکشن سے قبل موہن بھاگوت کے اس بیان سے ایک بارپھررام مندراورمسجد کولے کربحث شروع ہوگئی ہے۔موہن بھاگوت کے اس بیان کے بعد سیاسی اورمذہبی ترک دیئے جارہے ہیں۔ اگرمرکزی حکومت رام مندرکولے کرقانون بناتی ہے تواس کی بنیاد کیا ہوگی؟ مندر- مسجد کے مدعیکودیکھتے ہوئے کیا قانون بنایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ کچھ ایسے ہی سوالوں کے درمیان نیوز18 کی ٹیم نے اس پرسپریم کورٹ کے دوسینئروکلا سے بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ اس مسئلے پرکیا کہتے ہیں۔سپریم کورٹ کے سینئروکیل اورعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طلبہ یونین صدرزیڈ کے فیضان کا کہنا ہے "یہ قطعی ممکن نہیں ہے کہ جب مندر- مسجد کا معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے تومرکزی حکوم اسی مدعے پرکوئی قانون بنادے۔ موہن بھاگوت کا بیان صرف ماحول بنانے کے لئے دیا گیا ہے۔ آرایس ایس اوربی جے پی یہی کرتے ہیں،  یہ صرف بھڑکانے والی بات کی جارہی ہے"۔دوسری طرف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردارکی لڑائی لڑنے والے اے ایم یواولڈ بوائزدہلی ایسوسی ایشن کے سابق صدرایڈوکیٹ ارشاد احمد کا کہنا ہے"اگرمرکزی حکومت رام مندرکے لئے قانون بنانے کوتیارہوجاتی ہے، توزمین ایکوائراس قانون کی بنیاد ہوسکتی ہے۔ بھگوان رام سے ملک میں رہنے والے ہندووں کوعقیدت ہے، اس لئیاس زمین پررام مندرکی تعمیرکے لئے اسے ایکوائرکیا جاسکتا ہے۔ یہ حکومت کا موقف ہوسکتا ہے"۔اس طرح کے بل کولے کرحکومت پارلیمنٹ میں آئے گی۔ پارلیمنٹ میں وہ بل منظورہوتا ہے یا نہیں، یہ ایک الگ بات ہے۔ اگریہ بل منظورہوجاتا ہے، تواسے روکنے کے لئے دوسری پارٹیوں کے پاس کوئی بنیاد نہیں ہوگی۔ کیونکہ حکومت کا یہ بھی موقف ہوگا جیسا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں سپریم کورٹ میں بھی دیکھنے کو ملا تھا کہ نمازپڑھنے کے لئے مسجد  ضروری نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ بابری مسجد ملک کی دوسری مسجدوں کی طرح ہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?