Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی ایک غیرآباد جزیرے پر منتقلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈھاکہ //بنگلہ دیش کی حکومت خلیج بنگال کے ایک غیر آباد جزیرے کو ایسی جگہ کی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے جہاں لگ بھگ ان ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو رکھا جا سکے، جنہوں نے میانمر میں اپنے خلاف فوجی کارروائیوں کے بعد فرار ہو کر اس ملک میں پناہ لی ہے۔ لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے کہ آیا بھاشن چار جزیرہ اتنے بہت سے لوگوں کے رہنے کے لیے موزوں جگہ ہو گی۔ہزاروں روہنگیا مسلمان میانمر میں اپنے گھر اور ذاتی ساز و سامان چھوڑ کر جان بچانے کے لیے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔ اگرچہ انہوں نے خود کو وحشیانہ حالات سے آزاد کرا لیا ہے تاہم بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپوں میں رہنے میں انہیں نئی مشکلات کا سامنا ہے۔بین الاقوامی برادری کی معاونت سے، بنگلہ دیش کی حکومت در افتادہ جزیرے بھاشن چار میں ایک رہائشی بستی تعمیر کر رہی ہے۔2006 میں سمندر سے ابھرنے والا یہ جزیرہ مرکزی بنگلہ دیش سے کشتی کے ذریعے لگ بھگ ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے اور اسے شد?د موسمی خطرات کا سامنا رہتا ہے۔بین الاقوامی برادری کے ارکان زور دے رہے ہیں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو وہاں منتقل کرنے سے قبل اس جزیرے کو محفوظ بنانے کے لیے تمام تکنیکی تقاضے پورے کیے جانے چاہیئں۔جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی ڈپٹی معاون وزیر خارجہ ایلیس جی ویلز کا کہنا ہے کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ جزیرے کا ایک مکمل تکنیکی جائزہ لے گا۔ میرا خیال ہے کہ جب تک روہنگیا نسل کے ان باشندوں کو بھاشن چار منتقلی کے اس پروگرام میں اپنی مرضی سے شامل ہونے کا حق حاصل ہو، اور یہ کہ تکنیکی تقاضے پورے ہوں، بین الاقوامی برادری ان کی مدد کرے گی۔ لیکن یہ ایک ایسا عمل ہے جو ابھی تک زیر غور اور زیر جائزہ ہے۔یہ تعمیر جو اپنے طے شدہ وقت سے کئی ماہ پیچھے ہے، تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے۔ لیکن بیشتر پناہ گزین از سر نو منتقلی کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔ ماحولیات کے کچھ ماہرین انتباہ کرتے ہیں کہ اس جزیرے کو کوئی طوفان یا کوئی دوسرا قدرتی سانح? سخت نقصان پہنچا سکتا ہے۔لیکن پناہ گزینوں کی امداد سے متعلق بنگلہ دیش کے انچارج ڈپٹی کمشنر میزان الرحمان کہتے ہیں کہ نئی رہائشی بستی روہنگیا کے ان پناہ گزینوں کو رہنے کے بہتر حالات فراہم کرے گی۔ان کا کہنا ہے کہ گروپ کی صورت میں بنے ہوئے ان گھروں کی ہر جانب آٹھ انفرادی خاندان رہ سکتے ہیں۔ ہر عمارت میں ایک کمیونٹی کچن اور کمیونٹی غسل خانے کی سہولت ہو گی۔ ہر کچن میں 16 چولہے ہوں گے۔ یہ کچن اینٹوں اور ٹین کے بنائے گئے ہیں۔ دیواریں اینٹوں کی اور چھت ٹین سے بنائی گئی ہے۔بنگلہ دیش دنیا کا ایک انتہائی نشیبی علاقے کا ایک ملک ہے۔ گزشتہ 50 برسوں میں سینکڑوں لوگ بنگلہ دیش میں قدرتی آفات میں ہلاک ہو چکے ہیں خاص طور پر بھاشن چار جزیرے کے قریب ساحلی علاقوں میں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?