Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بغیر آتش بازی کے دہلی این آر سی میں دیوالی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) میں اس سال پٹاخے کی فروخت پرتذبذب قائم ہے اور اب تک پٹاخہ فروشوں کو لائسنس جاری کرنے کے عمل کا شروع نہیں کیا گیا ہے جس سے اس سال یہاں بغیر پٹاخے کے دیوالی ہوسکتی ہے ۔ ہر سال موسم سرما میں، خاص طور دیوالی کے آس پاس ، دہلی این سی آر میں آلودگی کے خطرناک سطح کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ دہلی این سی آر میں اس سال صرف 'سبز پٹاخے ' ہی فروخت کئے جائیں گے ۔ سائنس داں اور صنعتی تحقیقاتی کونسل (سی ایس آئی آر) کے سائنسدانوں نے 30 سے [؟][؟]40 فیصد کم آلودگی والے سبز پٹاخے تیار تو کر لیے ہیں لیکن ان کا تجارتی پیداوار ابھی شروع نہیں ہوئی ہے ۔ اس سے اس سال دہلی میں بغیر پٹاخے کے دیوالی منائے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔ مرکزی وزیر ماحولیات ڈاکٹر ھرش ورددھن سمیت وزارت کا کوئی بھی افسر اس بابت کچھ بھی بولنے کے لئے تیار نہیں ہے ۔ دہلی این سی آر میں آلودگی پر وزراء اور اعلی افسران کی آج ہونے والی ایک میٹنگ کے بعد ڈاکٹر ھرشرددھن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق دہلی میں اس سال صرف 'سبز پٹاخے ' ہی فروخت کئے جائیں گے ۔ جب یہ پوچھا گیا کہ سبز پٹاخے تو مارکیٹ میں ہیں ہی نہیں تو وہ اس سوال کو ٹال گئے ۔ ماحولیات کی وزارت کے ایک افسر نے رازداری کی شرط پر بتایا کہ اب یہ پٹرولیم اور دھماکہ خیز مواد سیکورٹی تنظیم (پیسوو) کو طے کرنا ہے کہ وہ کس طرح کے پٹاخے کے لئے لائسنس جاری کرتی ہے ۔ پٹاخوں کی تیاری اور فروخت کے لئے لائسنس جاری کرنے کے لئے پیسو ذمہ دار ہے ۔ افسر نے کہا کہ پیسو کو یہ دیکھنا ہے کہ کس پٹاخے میں بیریم کی سطح کتنی ہے ۔ بیریم کا استعمال روایتی آتش بازی میں کیا جاتا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ اب تک دہلی این سی آر کے لئے لائسنس جاری کرنے کا عمل پیسو نے شروع نہیں کیا ہے جبکہ دیوالی میں ایک ہفتے سے کم وقت رہ گیا ہے ۔ عدالت کے حکم کے بعد پیسو اس علاقے میں صرف 'سبز پٹاخے ' کے لئے ہی لائسنس جاری کر سکتا ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر
لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025
برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?