Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دارالحکومت میں آلودگی سے ہوا کا معیار خطرناک سطح تک پہنچا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی//قومی راجدھانی میں جمعہ کی صبح ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح تک پہنچ گیا اور 11 بجے تک یہاں اوسط ہوا کامعیار انڈیکس (اے کیو آئی) 427 تک پہنچ گیا ہے ۔  سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق صبح یہاں دھند تھی اور نمی کی سطح 86 فیصد ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں آلودگی کی روک تھام کے اقدامات میں مشکلات پیش آئیں ۔ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کو صبح کے شہر کے کچھ جگہوں پر ہوا کے معیار میں بہتری کے لئے پانی کا چھڑکا ؤکرتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہاں کچھ علاقوں میں ہوا کا معیار انتہائی خراب تھا اور یہاں تک کہ اے کیو آئی 500 کے قریب پہنچ گیا۔آلودہ ہوا کی وجہ سے ، لوگوں نے آنکھوں میں جلن ، سانس لینے میں دشواری، اور ہلکا چکر آنے کی شکایت کی۔آسمان میں دھند کی موٹی پرتیں دیکھی گئیں ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہاں پر ہلکی سردی محسوس ہوئی اور کم از کم درجہ حرارت 11 ڈگری سیلسیس تھا جو اوسطا درجہ حرارت سے نیچے تین ڈگری سیلسیس تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! ۔1لاکھ روپئے فی 10گرام، چاندی میں 3000روپے کا اضافہ
صنعت، تجارت و مالیات
مشینی قالین کو ہاتھ سے بُننے کا دعویٰ قالین فروش کی نوسربازی
صنعت، تجارت و مالیات
دستکاری صنعت شدید خطرے میں :شیخ عاشق ہماری تہذیب، ثقافت اور عالمی وقار کا مسئلہ
صنعت، تجارت و مالیات
ملک بدری معاملات :طالبان نے 2 نمائندے جرمنی بھیج دیے
بین الاقوامی

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?