Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سدھو کی بھارت روانگی سے قبل کرتارپور دربار میں حاضری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واگھہ سرحد//سابق بھارتی کرکٹراور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت روانگی سے قبل گوردوارہ دربار صاحب کرتار پورمیں حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں۔کرتارپورراہداری کاسنگ ِبنیادرکھنے کی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والے سابق بھارتی کرکٹراور رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو ا واپس بھارت روانہ ہوگئے۔واپسی سے قبل نوجوت سنگھ سدھونیگوردوارہ دربار صاحب کرتار پورمیں حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد سے ہندستان۔پاکستان تعلقات کے تعلق سے ایک مثبت شروعات ہوئی ہے ۔پاکستان سے ہندستان واپس آئے مسٹر سدھو نے واگھہ سرحد پر نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ پاکستان سے محبت اور امکانات لیکر واپس آئے ہیں۔ اب پاکستان سے دشمنی ختم اور دوستی کا دور شروع ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شری گرونانک دیو کے آشیرواد سے دوستی کا موقع ملا ہے اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی دریادلی سے سکھوں کی 70برس پرانی مانگ پوری ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ بابا نانک کا کرشمہ ہے اور 12کروڑ نانک کے نام لینے والے سکھوں کی ارداس کا اثر ہے کہ کوریڈور بننے والا ہے ۔ مسٹر سدھو نے کہاکہ وہ دونوں پنجاب کے دلوں کو جوڑکر امید کو یقین میں تبدیل کرکے آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جیسا کہ مسٹر خان نے کہاکہ جنگ نہیں ہوسکتی، ہوسکتا ہے کہ آئندہ وقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں کو کھول دیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ دونوں حکومتیں آگے بڑھیں تو بین الاقوامی سرحد کو کھولا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سرحدوں کو کھول دینے سے 70برسوں سے ٹھپ پڑا کاروبار پھر سے شروع ہ وگا اور دونوں ممالک ایک ہی دن میں سو برس آگے چلے جائیں گے ۔ پاکستان گردوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور خالصتان حامی گوپال چاولہ کے ساتھ کھینچی تصویر وائرل ہونے کے بارے میں مسٹر سدھو نے کہاکہ انکی تقریباََ دس ہزار تصاویر کھینچی گئی ہوں گی۔ ان کے ساتھ کون کھڑا ، وہ نہیں جانتے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ گوپال چاولہ کو نہیں پہچانتے ۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?