Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گائے کے باقیات ملنے پرر بلند شہر اُبل پڑا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بلند شہر// اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے سیانان کوتوالی علاقے میں پیر کو گئو کشی کی مخالفت کے دوران مبینہ گئو رکشوں کی بھیڑ اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ میں کوتوالی انسپکٹر سمیت دولوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چار زخمی ہیں۔ معاملے کی ایس آٓئی ٹی جانچ کے ہدایات دیئے گئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مشتعل گئو رکشکوں نے چنگراوٹی چوکی پر جم کر توڑپھوڑ کر وہاں پر موجود اشیاء کو آگ کے حوالے کردیا۔ پولیس کی کئی جیپ اور آدھا درجن دو  پہیہ گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔ پتھراو سے سیانا کوتوالی کے انچارج انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کی سر میں پتھر لگنے سے موت ہوگئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں چنگراٹی گاوں کے ایک گئورکشک سمت کمار کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ جھڑپ کے دوران پولیس ریجنل افسر ستیہ پرکاش، داروغہ سریش چودھری، ہوم گارڈ راجیندر کے علاوہ ایک دیگر پتھر لگنے سے شدید طور سے زخمی ہوئے ہیں۔اس درمیان لکھنؤ پولیس ڈی آئی جی (نظم و نسق) آنند کمارنے بلند شہر کے واقعہ کی ایس ا?ئی ٹی جانچ کا حکم دیا ہے، معاملے کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے غازی ا?باد اور نوئیڈا سے اضافی پولیس کو روانہ کیا گیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ انج کمار، ایس ایس پی کے بی سنگھ اور میرٹھ ہیڈکوارٹر سے اڈیشنل پولیس ڈی آئی جی  پرشانت کمار، پولیس سپرنٹنڈنٹ رام کمار اور کمشنر انت مشرا موقع پر موجود ہیں۔ اے ڈی جی پرشانت کمار نے دعوی کیا کہ حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں ابھی کسی بھی فریق کی جانب سے کوئی مقدمہ درج نہیں کرایاگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سیانا علاقے کے گاؤں مہاؤ میں علی الصبح کھیتوں میں دو درجن سے زیادہ گایوں کے نسل کے مویشی مردہ حالت میں ملے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں گئو رکشک اور ہندو تنظیموں سے جڑے کارکن موقع ہر پہنچ گئے۔ جب تک پولیس موقع پر پہنچتی، گئو رکشک مردہ مویشیوں کو ٹرکٹر ٹرالی میں بھرکر سیانا بلند شہر روڈ پر واقع چنگراٹی پولیس چوکی پر پہنچ گئے۔  ادھر ضلع مجسٹریٹ بلند شہر کے سیانا علاقے کے گاؤں چنگراوٹی میں گئو باقیات ملنے کے بعد ہوئی آگزنی اور پتھراؤ کی مجسٹریٹ جانچ کی ہدایت دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انوج کمار جھا نے پیر کی شام یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ اڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (اے ڈی ایم نظم و نسق) اروند کمار مشرا کو جانچ مجسٹریٹ نامزد کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ گئو باقیات ملنے کے بعد ہوئے پولیس اور گئو رکشکوں کے درمیان جھڑپ میں سیانا کے انچارج انسپکٹر سبودھ کمار کے سر میں پتھر لگنے اور چنگراوٹی باشندہ سمت( 27) کی پولیس کی گولی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔ شرپسند عناصر نے پولیس چوکی پر پتھراؤ اور آگ زنی کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?