Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

محکمہ سماجی بہبودکے زیراہتمام بیٹی بچائو۔بیٹی پڑھائوریلی کاانعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
راجوری//ضلع ترقیاتی کمشنر محمداعجازاسدنے محکمہ سماجی  بہبودکی طرف سے ’بیٹی بچائو۔بیٹی پڑھائو‘ سکیم کی جانکاری عام کرنے کیلئے شروع کی گئی بیداری ریلی کوہری جھنڈی دکھاکرروانہ کیا۔ اس دوران ریلی میں مختلف تعلیمی اداروں کی ایک ہزارسے زائد بچیوں نے حصہ لیا۔اس دوران ریلی میں شامل لڑکیاں بیٹی بچائو۔بیٹی بچائوکے نعرے بلندکررہی تھیں۔ضلع ترقیاتی کمشنرنے اس ریلی کوڈاک بنگلوراجوری سے ہری جھنڈی دکھائی اوربیٹی بچائوبیٹی پڑھائولائبریری نزدیک آئی ٹی آئی راجوری کے قریب پہنچ کراختتام پذیرہوئی۔اس موقعہ پرڈی سی راجوری نے کہاکہ بیٹی بچائواوربیٹی پڑھائو،لاڈلی بیٹی جیسی بہبودسکیموں سے متعلق زیادہ سے زیادہ بیداری پیداکرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ سماج کی سوچ بدلے گی توتبھی ان سکیموں کازمینی سطح پرفائدہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ بچیوں اوربچیوں میں امتیازنہیں کیاجاناچاہیئے۔پرنسپل گورنمنٹ گرلزہائرسکینڈری سکول نے بھی معاشرے میں بچیوں کے تناسب میں آرہی گراوٹ پرتشویش کااظہارکیا۔علاوہ ازیں ضلع ترقیاتی کمشنرنے ایک دستخطی مہم کوبھی لانچ کیا۔اس دوران چیف ایجوکیشن افسرراجوری چوہدری لال سنگھ، ڈی ایس ڈبلیواومحمدنصیب، ہائرسکینڈری سکولوں کے پرنسپلوں،سی ڈی پی اوزودیگران بھی موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?