Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

چلہ کلان کاوار: نل منجمد، لوگوں کو پانی کی مشکلات درپیش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //چلہ کلان کے 9ویں روز بھی وادی اور خطہ لداخ کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہی درج کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں خطہ لداخ اور وادی متواتر سردی کی شدید لپیٹ میں ہے سخت ترین سردی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات کو شہر سرینگر میں ایک بار پھر کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.2ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ خطہ لداخ میں رواں موسم کا سب سے کم شبانہ درجہ حرارت درج کیا۔وادی میں سنیچر کو اگرچہ دن کے دوران ہلکی دھوپ نکلی تاہم سورج ڈھلنے کے بعد پھر سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس کی وجہ سے لوگوں کو سردی کی شدت سے بچنے کیلئے گھروں کا رخ کرنا پڑا ۔شبانہ درجہ حرارت میں مسلسل کمی کے نتیجے میں جھیل ڈل سمیت کئی دیگر آبگاہوں کی اوپری تہہ منجمدہوئی ہے جبکہ گھروں کے اندر اور باہر نصب پانی کے نل بھی جم جانے سے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کے حوالے سے انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق سرینگر میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو منفی7.7ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا تھا اور یہ درجہ حرارت یہاں 28برس تھا لیکن جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات یہ درجہ حرارت منفی7.2ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سیزن میں رات کا درجہ حرارت شہر میں معمول کے درجہ حرارت سے5ڈگری کم ہے ۔ قاضی گنڈ میں رات کا درجہ حرارت منفی6.2ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ رات یہ درجہ حرارت منفی6.7ڈگری تھا ۔کپوارہ میں رات کا درجہ حرارت منفی6ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.3رہا  جبکہ گزشتہ رات یہ درجہ حرارت منفی9.5ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا ۔سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی7ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ رات یہ درجہ حرارت منفی9.3ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔کوکرناگ میں رات کا درجہ حرارت منفی5.8ڈگری ریکارڈ کیا جبکہ گزشتہ رات کا درجہ حرارت یہاں منفی 5.5دگری ریکارڈ کیا گیا تھا ۔وادی کے ساتھ ساتھ خطہ لداخ میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لداخ کے لیہہ علاقے میں اس رات کے دوران کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ رات کے منفی15.1ڈگری کے مقابلے میںمنفی17.5ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔یہ درجہ حرارت لیہ میں رواں سیزن کا سب کم ریکارڈ کیا گیا ۔قصبہ کرگل میں بھی رواں سیزن کا سب سے کم شبانہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ،یہاں منفی16.7ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔معلوم رہے کہ 40روزہ چلہ کلان کے ابھی 9روز ہی گزرے ہیں اور اس کی مدت 31جنوری کو ختم ہوگی تاہم ابتدا میں ہی چلہ کلان نے اپنے تیور سخت کرتے ہوئے لوگوں کو شدید سردی کا احساس دلایا ہے پچھلے 9روز میں لگاتار درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے جس سے وادی میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے کیونکہ وادی میں یخ کی وجہ سے گھروں کے اندر اور باہر نل جم گے ہیں بلکہ جھیل ڈل سمیت کئی دیگرآبگاہوں کی اوپری تہہ منجمدہوئی ہے۔اس دوران محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں تک وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیچ کم سے کم درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آسکتی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?