Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
سپورٹس

ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا میں تاریخ رقم کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سڈنی؍ وراٹ کوہلی کی زیر قیادت ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف آج چوتھا اور آخری ٹسٹ ڈرا پر ختم ہونے کے ساتھ ہی بارڈر ۔گواسکر ٹرافی 1۔2 سے اپنے نام کرلی اور آسٹریلیا کی سرزمین پر 70 برسوں بعد تاریخ رقم کی۔  ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف چار ٹسٹ میچوں کی سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کی جس میں اس نے ایڈیلیڈ اور میلبورن میں ٹسٹ میچ جیتے ۔ سڈنی میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری ٹسٹ کا آخری آج بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا جس کے بعد میچ ڈراپر ختم ہوا۔ اسی کے ساتھ سیریز میں پہلے ہی سبقت حاصل کرنے والی ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 70 برسوں بعد ٹسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی۔  ہندوستان نے سال 48۔1947 میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے جب اس نے یہاں ٹسٹ سیریز جیتی ہے ۔ فالوآن کے لئے مجبور ہوئی آسٹریلیائی ٹیم میچ کے چوتھے دن دوسری اننگز میں ہندوستان کے اسکور سے 316 رن پیچھے تھی اور اس کے بلے باز عثمان خواجہ 04 رن اور مارکس ہیرس 02 رن بناکر کیریز پر موجود تھے ۔ آسٹریلیا بغیر کسی نقصان کے چھ رن بناکرکیریز پر موجود تھی لیکن میچ کا پانچواں اور آخری میچ بارش کے نذر ہوگیا۔  اس سے پہلے آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 104.5 اوور میں 300 رن پر آل آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ ہندستان نے پہلی اننگز سات وکٹ پر 622 رن کا بڑا اسکور بناکر اعلان کر دی تھی جس سے میزبان ٹیم کو فالو آن کے لئے مجبور ہونا پڑا۔ ہندستان کی پہلی اننگز میں 193 رنز کی بے مثال اور میچ فاتح اننگز کھیلنے والے بلے باز چتیشور پجارا مین آف دی میچ منتخب کئے گئے جبکہ سیریز میں ہندستان کی جیت کے ذریعہ رہے پجارا کو ہی مین آف دی سریز بھی منتخب کیا گیا۔پجارا نے ایڈیلیڈ میں پہلے ٹیسٹ میں 123 رنز اور میلبورن میں تیسرے ٹیسٹ میں بھی 106 رنز کی سنچری بنائی تھی۔ ہندستانی کپتان وراٹ اس جیت کے ساتھ پہلے ہندوستانی اور پہلے ایشیائی کپتان بھی بن گئے ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتی ہے ۔وہیں ہندستان نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی اپنی نمبر ون رینکنگ برقرار رکھی ہے ۔ اس سے پہلے چوتھے دن کا کھیل بھی بارش اور خراب روشنی کی طرف سے متاثر رہا تھا اور دن میں صرف 100 منٹ کا کھیل ہی ممکن ہو سکا۔ ہندستانی گیند بازوں نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں حیرت انگیز کا مظاہرہ کر میزبان ٹیم کو صرف 300 کے اسکور پر ڈھیر کر دیا جس میں ہندوستانی چائنامین بولر کلدیپ یادو 99 رن پر پانچ وکٹ لے کر سب سے کامیاب رہے ۔ آسٹریلیا کو اس کے بعد اپنی گھریلو زمین پر 30 برسوں میں پہلی بار فالو آن کی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا اگرچہ دوسری اننگز میں صرف چار رنز ہی کھیل سکا اور میچ کو روک دینا پڑ گیا۔ ہندستان نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا تھا اور پہلا میچ 31 رنز سے جیتا۔ ایک دہائی میں پہلی بار یہ موقع آیا جب اس نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کا اوپننگ ٹیسٹ جیتا تھا۔ اگرچہ پرتھ میں دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے واپسی کرتے ہوئے دوسرا میچ 146 رنز سے جیت کر سریز 1-1 سے برابر کر لی۔ لیکن میلبورن میں ہندستان نے تیسرا میچ 137 رنز سے جیت کر 2-1 کی برتری حاصل کرلی جو بالآخر فیصلہ کن ثابت ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

سپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی آئی پی ایل ایک ہفتے کیلئے ملتوی

May 9, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا شوٹنگ میں مہاراشٹرا نے جیتاگولڈ ، بہار کو برونز میڈل ملا

May 9, 2025
سپورٹس

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ آج مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

May 9, 2025
تازہ ترینسپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

May 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?