Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سوائن فلو ۔۔ 69 مریضوں کا علاج و معالجہ، 7لقمۂ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر // وادی میں سوائن فلو سے متاثر ہوکر7افرادلقمہ اجل بن چکے ہیںجبکہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں تین ایسے مریضوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہسپتال میں ستمبر سے اب تک ایسے 69مریضوں کوعلاج ومعالجہ کیلئے لایا گیا تھا جن میں سے 8ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ 7کی موت واقعہ ہو گئی ہے ۔سکمز سرینگر کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ فاروق جان نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ گذشتہ سرما کے مقابلے میں اس سال ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ڈاکٹر جان کے مطابق پچھلے سال سردیوں کے موسم میں اس عرصے کے دوران 25افراد فلو کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھے تھے تاہم اس بار ابھی تک مرنے والوں کی تعداد صرف 7ہی ہے ۔ڈاکٹر جان نے مزید کہا کہ محکمہ نے اس سال وقت پر اپنے ملازمین کو تیاری کی حالت میں رکھا تھا اور میڈیا کے ذریعہ ایڈوائزی بھی جاری کی گئی تھی اورادویات کو بھی وقت پر دستیاب رکھا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ایسے مریضوں کیلئے 2واڑ رکھے گئے ہیں جو 12بیڈ پر مشتمل ہیں ۔ ڈاکٹر جان کے مطابق ایسے مریضوں کیلئے ہسپتال میں 2ونٹی لیٹر موجود ہیں اور اگلے سال کیلئے مزید 6ونٹی لیٹر حاصل کرنے کیلئے سرکار سے رجوع کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں اس وقت انسیلن اور ادویات بھی موجود ہیں ۔انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ اگر انہیں ایسا لگتا ہے کہ انہیںتیز بخار ، زکام ،کھانسی یا پھر جوڑوں میں زیادہ درد ہے تو وہ ایسی صورت میں ڈاکٹر کے ساتھ رابطہ قائم کریں ۔انہوں نے کہا کہ اس فلو میں مبتلا لوگوں کو بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں نہیں جانا چاہئے۔ میکس کا استعمال کر کے سفر کرنا چاہئے روازنہ دن میں کئی بار صابن سے ہاتھ دھونے چاہیں ۔اس دوران صدر ہسپتال سے اطلاعات ہیں کہ وہاں پر اس بیماری میں مبتلا تین افراد زیر اعلاج ہیں ہسپتال کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم ٹاک نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ہسپتال میں اس وقت صرف 3ایسے مریض ہیں جو اس بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں ان میں سے ایک کی حالت تشوناک ہے جبکہ دو کی حالت مستحکم ہے ۔ڈاکٹر ٹاک نے کہا کہ ہسپتال میں ایسے کسی بھی مریض کی موت واقعہ نہیں ہوئی جو اس بیماری میں مبتلا تھا ۔ادھر جموں خطہ سے اطلاع ہیں کہ وہاں پر اس بیماری سے کسی بھی شخص کی موت واقعہ نہیں ہوئی ہے۔ این ون ایچ وین نامی بیماری کیلئے تعینات کی گئی نوڈل افسر ڈاکٹر انیلا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ جموں کے ہسپتالوں میں اس بیماری میں مبتلا کافی لوگ آئے ہیں تاہم کس کی موت واقعہ نہیں ہوئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی
فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل
بین الاقوامی
اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?