Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مسئلہ کشمیرکا حل تلاش کرنے کیلئے مذاکرات ضروری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//تنازعہ کشمیرکے حوالے سے ناروے اور پاکستان کے وزرائے اعظم کی جانب سے دئے گئے حالیہ بیانات کا خیر مقدم کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعان ،محاذ آزادی اورمسلم کانفرنس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات اور امن و امان کیلئے ناروے کی وزیراعظم کا بیان اور اسکے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تجویز کا مثبت رد عمل پیش کرے ۔انجمن شرعی شیعان کے صدر آغا سید حسن نے کہاکہ  دنیا کے مختلف ممالک بھارت اور پاکستان کو مسلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا ارادہ ظاہر کر چکے ہیں جو اس حقیقت کا غماز ہے کہ عالمی برادری تنازعہ کشمیر کی وجہ سے جنوب ایشیائی خطے کے امن و استحکام کو لاحق خدشات پر فکر مند ہیں اور اس دیرینہ سیاسی تنازعے کے حل کو ناگزیر تصور کرتے ہیں ۔دریں اثنا آغا حسن نے ترال پلوامہ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شخض کے پر اسرار قتل کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انسانیت سو ز سانحہ ہے۔ مقتول کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ یہ دلخراش واقعہ کشمیریوں کی روایتی فرقہ وارانہ رواداری اور انسان و انسانیت نوازی کے سراسر منافی ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ اس سانحہ کی باریک بینی سے تحقیقات ہونی چائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے ۔اس دوران  محاذآزادی کے سرپرست اعلیٰ محمد اعظم انقلابی اور صدر محاذ سید الطاف اندرابی نے کہاہے کہ بھارت کے سیاستدانوں اور منصوبہ سازوں کو چاہئے کہ وہ اپنے کروڑوں لوگوں کے علاوہ بر صغیر کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لئے کام کریں اور پاکستان کے صاف اور راست گو وزیر اعظم کے بیانات کی طرف اپنی توجہ مبذول کریں۔ترجمان اعلیٰ محمد یوسف گلکار کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی مثبت سوچ اور فکر وتدبر سے نہ صرف مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کے لئے راہ ہموار ہوگی بلکہ جنوبی  ایشیا میں امن و امان اور ترقی کے راستے بھی ہموار ہونگے۔ ادھرمسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار نے،ناروے کی وزیر اعظم، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹینیو گٹیرس اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نیازی کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیانات بھارت کے لئے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ ان بین الاقوامی لیڈروں کی طرف سے مذاکرات کیلئے ثالٹی کی پیشکش کو قبولِ کرے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?